نئی دہلی، 03 جنوری (عصرحاضر) پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے منگل کو پورے شمالی ہندوستان اور کئی دیگر ریاستوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر سمیت جموں کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، راجستھان، مدھیہ پردیش اور بہار میں سردی کی لہر جاری ہے۔ دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں منگل کو لوگوں کو سردی کے ساتھ ساتھ دھند کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ کہرا اور…
حیدرآباد: 3؍جنوری (پریس نوٹ) ریاستی جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے زیر اہتمام دونوں ریاستوں تلنگانہ و آندھرا پردیش کے اضلاع میں بعنوان: نشہ بندی نو جوانوں کی بے راہ روی کی اصلاح ’طلاق اور خلع کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف پندروز اصلاح معاشرہ مہم اور جلسوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جس کا آغاز بتاریخ یکم/ جنوری 2023 بروز اتوار جمعیۃ علماء ماچرلہ کے زیر انتظام جلسہ اصلاح معاشرہ زیر…
دیوبند 3/ جنوری(سمیر چودھری)حسب روایت دارالعلوم دیوبند کی جانب سے تحفظ ختم نبوت و دیگر موضوعات پر چار روزہ تربیتی کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا گیاہے، اس مناسبت سے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے باضابطہ اعلان جاری کرتے ہوئے کہاکہ تربیتی میں صرف تین سو فضلاء شامل ہونگے۔ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہاکہ جاری اعلان میں کہاکہ تحفظ ختم نبوت و دیگر موضوعات پر چار روزہ…
حیدرآباد: 2؍جنوری (عصرحاضر) شہر حیدرآباد کے 82 ویں کل ہند صنعتی نمائش کا افتتاح ہوچکا ہے۔ ریاستی وزراء ٹی ہریش راؤ‘ ٹی سرینواس یادو، محمد محمود علی اور وی پرشانت ریڈی کے ہاتھوں اس کا افتتاح عمل میں آیا۔ حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش جو نمائش کے نام سے مشہور ہے۔ اس موقع پر ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ نمائش ہر حیدرآبادی کے طرز زندگی کا حصہ ہے، اور آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن…
مظفر نگر: 2؍جنوری (عصرحاضر) کسانوں کی تحریک کے درمیان کسانوں کے بڑے لیڈر کے طور پر ابھرنے والے چودھری راکیش ٹکیت نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔ ملک کی تمام ریاستوں میں کسانوں کی زمینیں چھیننے کی سازش کی جارہی ہے روزگار بالکل ختم ہوچکا ہے اور مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے 2013 کا…