• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

دارالعلوم حیدرآباد میں ہوگا مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش کا اجلاسِ عام

مولانا خالد بیگ ندوی اور مولانا صلاح الدین سیفی ہوں گے مہمانِ خصوصی

wisetechno by wisetechno
دسمبر 5, 2022
in حیدرآباد و اطراف
1
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد: 5؍دسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمد بن عبدالرحیم بانعیم مظاہری نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کی اطلاع کے بہ موجب مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش کا اجلاس عام بتاریخ :15؍جمادی الاول 1444ھ مطابق 10؍ڈسمبر 2022ء بروز ہفتہ بمقام  جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد زیر صدارت حضرت مولانا اکبر صاحب مفتاحی دامت برکاتہم منعقد ہونے جارہاہے، جس میں درج ذیل اہم ترین عناوین پر علماء کرام کے پُر مغز خطابات ہوں گے۔ تحفظ مسلک ِ دیوبند اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب دامت برکاتہم‘ فتنہ ارتداد ــــــــ اسباب اور سد باب کے عنوان پر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم‘ مدارس کے قانونی معاملات ومالی نظام کی شفافیت کے عنوان پر مفتی عبدالمھیمن اظہر القاسمی‘  اور دینی مدارس میں عصری نصاب کی شمولیت اہمیت اور طریقہ کار کے عنوان پر مولانا محمد عمر عابدین قاسمی کے خطابات ہوں گے۔ اس اجلاس میں ان شاء اللہ عارف باللہ امیر شریعت حضرت مولاناشاہ جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم‘‘ ‘ کے علاوہ حضرت مولانا خالد بیگ ندوی صاحب حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی صاحب برکاتہم کے قیمتی اور کلیدی خطابات ہوں گے۔ مفتی عظیم الدین جنید انصاری مہمانوں سے اظہار تشکر کریں گے۔  اس موقع پر مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے جمیع ذمہ داران نے نظماء مدارس سے درخواست کی ہے کہ مجلس علمیہ کے اس اجلاس میں اپنے اپنے مدارس کے اساتذہ کرام کو ضرور روانہ کریں اور رخصت کو بکار ِ مدرسہ شمار فرمائیں۔ نیز اضلاع کے علماء کرام سے گذارش ہے کہ جمعہ ہی کی رات کو جلسہ گاہ پہونچ جائیں، قیام اور طعام کا نظم 10:30 بجے تک رہے گا۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

دارالعلوم دیوبند پہنچی امر یکی ایمبیسی کی نائب سکریٹری مشل ایلمس، مہتمم و نائب مہتمم سے ملاقات

Next Post

سہولت مائیکرو فائنانس کے مینیجرز اور کمیٹی کے اراکین کا تربیتی وتفہیمی پروگرام

wisetechno

wisetechno

Next Post

سہولت مائیکرو فائنانس کے مینیجرز اور کمیٹی کے اراکین کا تربیتی وتفہیمی پروگرام

Comments 1

  1. خالد حسین عمری says:
    2 مہینے ago

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ پروگرام ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک مجلس کو بحسن وخوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے آمین یا رب العالمین

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×