سراج نقوی اردو میدان صحافت میں ایک معتبر مقام رکھتے ہیں، انھوں نے اردو صحافت کا معیار اور مقام بلند کرنے میں ایک خاص کردار ادا کیا ہے ان کی صحافت کی پہچان ان کی بیباکی اور بذلہ سنجی ہے، ان کا تعلق امروہہ جیسے علمی و ادبی سرزمین سے ہے جہاں کی مذہبی و مسلکی رواداری دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں جون ایلیا جیسا مفکر،دانشور،فلسفی،نثر نگار اور اردو شاعری کی تاریخ کا منفرد…
رسول اللہ ﷺجس وقت دنیا میں تشریف لائے، یہ دنیا ہر طرح کی برائیوں کی آماجگاہ تھی ، کوئی برائی نہ تھی جو عرب کے سماج میں نہ پائی جاتی ہو ، لوگوں کی جان محفوظ تھی نہ مال اور نہ عزت و آبرو ، بے حیائی کا یہ حال تھا کہ اور مواقع تو کجا ، کعبہ کا طواف بھی بے لباس کرتے تھے ، مرد بھی عورت بھی ، ظلم وجور کی کوئی…
نئی دہلی 23؍ مئی (پریس نوٹ) امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند دامت برکاتہم کے جمعیۃ علماء ہند میں اتحاد سے متعلق حالیہ بیان میں ہماری طرف سے معذرت کا جو حوالہ دیا گیا ہے اس سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ ہم نے مصالحت کے سلسلہ کو یک طرفہ منقطع کردیا ہے۔یہ تاثر درست نہیں ہے۔ہمارا موقف ہمیشہ سے ایک ہی رہا ہے کہ ہمارا اختلاف…
پہلے زمانے میں ادھار خرید وفروخت کی سادہ شکل تھی، جس کے پاس نقد رقم ادا کرنے کی گنجائش نہیں ہوتی تھی وہ بائع سے ادھار معاملہ کرلیتا تھا، اور مدت کی تعیین ہو جاتی تھی، لیکن اس مدت کا کوئی عوض نہیں ہوا کرتا تھا۔ آج کل خریدوفروخت میں کافی تنوع ہو گیا ہے، اس میں سے ایک شکل زیرو فائنانس یا نوکاسٹ(no cost) اداروں کے واسطے سے EMI( ماہانہ مساوی اقساط)…
اس وقت ملک کی فرقہ پرست جماعتوں کا سارا زور اس پر صرف ہورہا ہے کہ کس طرح مسلمانوں کو ان کے دین و ایمان سے برگشتہ کرکے انہیں ہندو مت اختیار کرنے پر مجبور کیا جائے اور کس طرح مسلم معاشرہ میں ارتداد کو فروغ دیا جائے۔ ویسے آزادی سے قبل ہی اس قسم کی کوششوں کا آغاز ہوچکا تھا شدھی کرن کی تحریک اور آریہ سماج کی سرگرمیوں کے پیچھے یہی جذبہ کارفرما…