مرکزی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں ہیملیز و آرچیز جیسے مشہور برانڈس سمیت اہم خوردہ اسٹورس سے 18600 کھلونے ضبط کیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ہندوستان کے مختلف ہوائی اڈوں اور مالس میں موجود اسٹورس میں بی آئی ایس معیاری نشان کی کمی اور نقلی لائسنس کے استعمال کی وجہ سے ہوئی ہے۔ صارفین تحفظ ریگولیٹری سی سی پی اے نے کھلونوں کے معیار کا خیال…
نئی دہلی: 12؍جنوری (عصرحاضر) حکومت ہند کی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے فرضی خبر پھیلانے والے 6 یوٹیوب چینلز پر کارروائی کی ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کی فیکٹ چیک یونٹ نے ایسے 6 یوٹیوب چینلز کے بارے میں پتہ کیا ہے جو ہندوستان میں ایک منظم طریقے سے کام کر رہے تھے اور غلط جانکاری پھیلا رہے تھے۔ فیکٹ چیک یونٹ نے ان چینلز کے ذریعہ پھیلائی جا رہی فرضی خبروں…
نئی دہلی: 12؍جنوری۔ اڈانی گروپ ، ارب پتی گوتم اڈانی کی ملکیت ہے، جو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔ اس گروپ نے ستمبر میں کئی فیکٹریاں خرید لی تھیں، لیکن جلد ہی مقامی ٹرانسپورٹ یونینوں کے ساتھ مال برداری کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہوگیا۔ کمپنی نے کہا کہ نقل و حمل کے زیادہ اخراجات کے سبب آپریشنز ’ناقابل عمل‘ ہو گئے ہیں اور اس کی وجہ سے کمپنی کو نقصان ہو رہا…
وانمباڑی: 12؍جنوری (پریس نوٹ) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام اور وانمباڑی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کے اشتراک سے جنوبی شہر کے مشہور علمی و ثقافتی شہر وانمباڑی میں منعقدہ شاندار پچیسویں قومی اردو کتاب میلے کا آج نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ اختتامی تقریب کی صدارت کونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کی۔ انھوں نے اپنے صدارتی خطاب میں وانمباڑی کے محبانِ اردو کی بے مثال اردو دوستی…
نئی دہلی: 4؍جنوری (عصرحاضر) بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم کنبوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے۔ اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ مقامی انتظامیہ نے 4365 مکانات کو منہدم کرنے کی نوٹس دے دی ہے جس پر 9 جنوری سے کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا…