اسلامیات
6 دن ago
تسکین قلب ذکر الٰہی میں مضمر
اسلامیات
6 دن ago
باہمی تنازعات کی بڑھتی خلیج
اسلامیات
6 دن ago
خلیفۂ ثالث سیدنا عثمانؓ کی شخصیت تاریخ اسلام کی وہ عبقری اور نایاب شخصیت ہے جن کا دورِ خلافت بے مثال اصلاحات، رفاہی مہمات اور اہم دینی خدمات سے عبارت ہے ۔خود آپ کی ذات والا صفات کو جہاں حافظ قرآن،کاتبِ قرآن، جامع قرآن، ناشرِ قرآن، کامل الحیاء والایمان، ذوالنورین، اور ذو الھجرتین ہونے کا شرف حاصل ہے ، وہیں آپ کا شمار السابقون الاولون اور عشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے؛جن کی صاف وشفاف زندگی…
’’ذی الحجہ’’ اسلامی سال کاسب سے آخری مہینہ ہے ؛جو ماہ رمضان کے بعد عظمت وفضیلت میں نمایاں شان رکھتا ہے ،اس مہینے کا چاند نظر آتے ہی ہرمسلمان کے آگے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تابناک زندگی کا ورق ورق درخشاں ہوجاتاہے اور اس عظیم الشان قربانی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے ؛جواس الوالعزم وجلیل القدر پیغمبر اور ان کے خانوادے نے پورے اخلاص و جذبہ فداکاری کے ساتھ پیش کی ۔ حضرت سیدنا…
مذاہبِ عالم کا منصفانہ اور غیر جانب دارانہ تجزیہ بتاتا ہے کہ اسلام ہی امن و امان کا نقیب اور سلامتی و آشتی کا علم بردار ہے ؛اسی لیے ہرمسلمان کا عقیدہ ہے کہ تمام انبیاء کرام قابل احترام اور لائق تعظیم ہیں،یہی نہیں؛بلکہ ان پراور ان کی کتابوں پر ایمان لانا بھی لازم و ضروری ہے۔اسلام رواداری کا اس درجہ داعی ہے کہ وہ اپنے ماننے والوں کو کافروں، مشرکوں حتی کہ ان کے معبودوں کو…
قربانی کا لفظ قربان سے ماخوذ هے،عربی میں قربان اس چیز کو کہتے هیں؛جس کے ذریعے الله تعالی کا قرب حاصل کیا جاۓ؛جیسا که امام ابوبکر جصاصؒ اور علامہ ابو سعودؒنے صراحت کی هےنیز امام راغب اصفھانی نے مفردات میں لکھا هےکه عرف میں اب قربانی کا لفظ ذبیحه کے لیۓ استعمال هونے لگاهے۔قرآن پاک میں قربان کا لفظ تین مقامات پر استعمال کیاگیاہے:سورہ آل عمران 183،سورہ مائده 27،سورہ احقاف 28۔ قربانی کیاہے ؟؟ قربانی…
اسلام،امن و سلامتی کاسرچشمہ،ہمدردی و غمخواری کا مجسمہ اورانسانوں کے درمیان محبت و رواداری کو فروغ دینے والا مذہب ہے ۔ یہ اللہ رب العزت کا وہ پسندیدہ دین ہے جو اگر ایک طرف بندوں کا رشتہ معبود حقیقی سے مضبوط کرتا ہے تو دوسری طرف انسانوں کے درمیان محبت و بھائی چارے کی فضا قائم کرتا ہے ۔یہی وہ ضابطۂ حیات ہے جو بحیثیت انسان ہرایک کو محترم سمجھتا اور انسانیت کے اعلیٰ قدروں…