اسلامیات
6 دن ago
تسکین قلب ذکر الٰہی میں مضمر
اسلامیات
6 دن ago
باہمی تنازعات کی بڑھتی خلیج
اسلامیات
6 دن ago
"تقویم”(کیلنڈر) ایک قومی،سماجی اور انسانی ضرورت ہے۔تاریخ محفوظ رکھنے کے لیے،واقعات مرتب کرنے کے لیے،لائحہ عمل طے کرنےکے لیے،بیشتر دینی و شرعی مسائل کا لزوم معلوم کرنے کے لیےاورزندگی سے جڑی ہر یاد کو دوام بخشنے کے لیےتقویم کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ تقویم،انسان کے لیےضبطِ اوقات کا ایک ناگزیر پیمانہ اور منصوبہ بندی کا اہم ترین معیار ہے؛اسی لیے زمانۂ قدیم سے انسان ایام وماہ و سال کو یاد رکھنے کا ضرورت مند رہا…
محرم کا مہینہ، اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے جو عظمت و احترام میں بہت ساری نوعیتوں سے دیگر مہینوں پر فوقیت و برتری رکھتا ہے ، جاہلیت کے تاریک ترین زمانے ہی سے ریگزار عرب کے وہ بدو جو علم سے دور اور عقل سے بیگانہ، وحشت سے قریب اور جنگ وجدال کے دلدادہ تھے ، اس مہینے کے احترام میں قتل وقتال، جنگ وجدال، کشت وخون، لوٹ مار اور غارت گری ورہزنی سے…
اسلامی حکومت مصر تک پہنچ چکی تھی، تاریخِ اسلام میں جس قدر ترقی ؛فاروقِ اعظم کے دورخلافتِ میں ممکن تھی مکمل ہوچکی تھی، اسلام عرب سے نکل کر عجم کی جانب گامزن تھا، لشکرِ اسلام نئی نئی سر زمینوں اورمختلف عجمی ممالک کے در پر دستک دے رہا تھا، ایران اور روم اس وقت کی دو سب سے بڑی طاقتیں بھی اسلام کے ہاتھوں فتح ہو چکی تھیں،عدل و انصاف اپنی حدود کو پہنچ چکا…
ہم تاریخ کے سبھی ادوار کھنگال کراس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ بحیثیت مجموعی انسان کی معاشرتی زندگی میں بگاڑ غالب رہا اور اصلاح کے بہت کم آثار دیکھنے کو ملے؛اسی مجموعی بگاڑ کے نتیجہ میں قومیں زوال پذیر ہوئیں اور اپنے انجام کو پہنچیں۔ ہرذی شعور وصاحب ادراک اس بات سے ضرور اتفاق کرے گاکہ قوموں کی صلاح و فسادمیں تعلیم و خواندگی کا بڑا دخل ہے ،تعلیم ہی انسان کو انسان بناتی ہے…
’’عورت‘‘انسانی تہذیب وتمدن کا اٹوٹ حصہ اوربشری ثقافت وحضارت کا انمول جوہر ہے، جس کے دم سے گلشن ِ ارضی میں زیب وزینت ،تصویر ِکائنات میں رنگ ونکہت اورخاندانی ومعاشرتی نظام میں آرام وراحت ہے ،یہی وجہ ہے کہ صرف مذہب ِ اسلام ہی نے اس صنف ِلطیف کو مکمل اعزاز واکرام اوربھرپور عظمت واحترام کے ساتھ تمام اجتماعی ومعاشرتی مسائل میں وہ مساویانہ حقوق اورعادلانہ تحفظات فراہم کئے جن سے محرومی اس کا ازلی…