اسلامیات
6 دن ago
تسکین قلب ذکر الٰہی میں مضمر
اسلامیات
6 دن ago
باہمی تنازعات کی بڑھتی خلیج
اسلامیات
6 دن ago
اس بات میں ادنی تردد کی گنجائش نہیں کہ” اسلام” ایک کامل نظامِ زندگی اور رہبربندگی کا نام ہے؛جس میں انفرادی واجتماعی،سیاسی وسماجی ہر نوعیت کے جملہ مسائل کامکمل حل موجودہے،چوں کہ کار جہاں بانی بھی ایسا عمل ہےجو اجتماعیت سے تعلق رکھتا ہے،اسی لیےاس حوالے سے بھی تفصیلی احکامات شریعت محمدیہ میں بیان کردیے گئے اور اسوہ کے طور پرنبی پاک ﷺکوپہلےمثالی حکمراں اور کامیاب قائدکی حیثیت سے دنیا میں بھیجاگیا ،آپ کا زمانہ،سیاسی، سماجی،…
سرکار دوعالم ﷺ کی مثالی زندگی کے درخشاں پہلوؤں پر جب ہم ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں تو جو چیز آپ کی فتح مندی،سرخروئی اور کامیابی کا بنیادی سبب نظر آتی ہےوہ آپ کے بلند پایہ اخلاق،آپ کی ستودہ صفات اور آپ کا روشن کردار ہے۔یوں تو اس خاکدان گیتی پر گفتار کے غازیوں کی کمی نہیں،جذبات سے مغلوب ہوجانے والوں کا شمار نہیں ،نفس پرستی میں مبتلا ہوکر انتقام لینے والوں کا حساب نہیں…
خواتین پر ظلم وستم کی روک تھام کے حوالے سے ہرسال 25 نومبر کو صنف نازک پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایاجاتاہے ۔اس دن کو منانے کا آغاز 25 نومبر 1960ء میں ہوا تھا جب ڈومینکن ری پبلک کے جابر وظالم حکمراں رافیل ٹروجیلو کے حکم پر تین بہنوں کو قتل کردیا گیا تھا؛جو ٹروجیلو کی آمریت کے خلاف جدوجہد کر رہی تھیں۔ 1981 ء سے عورتوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے…
سیرت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا موضوع نہایت قابل قدر ،بسط وتفصیل کا حامل اور وسعت و گہرائی کا متقاضی ہے،جو شاخ در شاخ،باب در باب اور تہہ در تہہ ہونے کے علاوہ اپنےاندر عبرت پذیری اور نصیحت آموزی کے ان گنت پہلو رکھتا ہے،بہ نظر غائر دیکھا جائے تو سیرت النبیﷺ کا عنوان ایک ایسا زریں اور کیف آگیں تسلسل ہےجس کا کوئی سرا نہیں،یہ وہ بحر نا پیدا کنار ہے ،…
نعت گوئی اہل ِایمان اور وابستگان مذہب اسلام کا ایک فکری اور فنی عقیدت نامہ اور اصناف سخن کا سب سے اعلیٰ اور پاکیزہ حصہ ہے؛مگر یہ جس قدر سعادت وخوش بختی بلکہ آپ ﷺسے بے پناہ عقیدت ومحبت کی دلیل ہے وہیں سب سے مشکل ،دشوار گزار اور بال سے زیادہ باریک راستہ ہے، نعت کا موضوع جتنا اہم ،دل آویز اور شوق انگیز ہے اتنا ہی اس موضوع پر قلم اٹھانا پل صراط…