جگر گوشہ رسول ﷺ نور نظرِ بتول اور سردار جوانان جنت ابو عبد اللہ حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو کوفہ کی سرزمین پر ١٠ محرم الحرام ٦١ھ کے دن جس سفاکیت اور درندگی کے ساتھ شہید کیا گیا وہ تاریخ اسلام کا خونچکاں باب ہے ، جب آپ اور ٧٢ اہل بیت کے خون کی سرخی نے کربلا کی زمین کو لالہ زار کردیا تھا تو یہ دل دوز اور روح فرسا منظر…
حیدرآباد: 8؍ستمبر (پریس ریلیز) حافظ پیر خلیق احمدصابر صاحب جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کی اطلاع کے بموجب ریاستی صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش حافظ پیر شبیر احمد صاحب ۱۱؍ ستمبر کو دہلی روانہ ہورہے ہیں جہاں پر جمعیۃ علماء ہند کے اراکین عاملہ کے اجلاس میں شرکت فرمائیں گے نیزجمعیتہ علماء ہند کی مرکزی منتظمہ کے اراکین کا ایک روزہ اجلاس بتاریخ 12؍ ستمبر 2019 ء مطابق ۱۲؍ محرم الحرام ۱۴۴۱ھ بروز جمعرات…
دیوبند، 7؍ ستمبر (سمیر چودھری)ملک میں قومی یک جہتی اور آپسی بھائی چارے کا پیغام دینے کے مقصد سے آرایس ایس کے رہنما موہن بھاگوت سے ملاقات کرنے کے بعد اب جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کانگریس کے رہنما سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔ بڑے لیڈران سے ہورہی مولانا مدنی کی ملاقات کو لے کر ایک مرتبہ پھر بحث ومباحثہ کا دور شروع ہوگیا ہے ، ملک میں…
ممبئی ۷/ ستمبر (عصر حاضر) مغربی مہاراشٹر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی)کی جانب سے سروے جاری ہے،رپورٹ آنے کے بعد مکانات کی از سر نو تعمیر اور حسب ضرورت مرمت کا کام بہت جلد شروع کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے مغربی مہاراشٹر کے سفر سے قبل اخبارات کو جاری پریس نوٹ میں کیا۔ مولانا حلیم اللہ قاسمی جو ان دنوں متاثرہ…
دیوبند ۔ 7 ستمبر 2019 (پریس ریلیز) آج ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا ، جس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم نے دارالعلوم کے احاطے میں پودے لگائے ۔ کہا کہ دارالعلوم میں سیکڑوں درخت لگائے جائیں گے ، اور کھاد و پانی وغیرہ کے لئے مستقل ایک نگہبان رکھاجائے گا جیساکہ پہلے سے دارالعلوم میں شعبہ صفائی وچمن بندی…