اسلامیات
2 ہفتے ago
2019 کے انتخابات میں بی جے پی کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی اور دوبارہ حکومت کی تشکیل کا موقع ملا تو وزیراعظم نریندر مودی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس کا نعرہ دیا اور اقلیتوں کا اعتماد حاصل کرنے کا اعلان کیا وزیر اعظم کے اس نعرے کا مختلف تنظیموں و سماجی کارکنوں نے خیرمقدم کیا اور باالخصوص مسلمانوں کے اندر بی جے پی کے قریب آنے کا کچھ حوصلہ ملا…
انسان اللہ تعالیٰ کی ایسی مخلوق ہے، جس کے اندراللہ تعالیٰ جانوروںکی بھی صفت رکھی ہے اورفرشتوںکی صفت بھی ودیعت کی ہے، فرشتوںکی صفت انسان کو عبادت کی طرف مائل کرتی ہے، جب کہ جانوروں کی صفت خواہشات کی تکمیل پرابھارتی ہے، پھرخواہشات میںایک بڑی خواہش وہ ہے، جس کی تکمیل مردوعورت کے اختلاط سے ہوتی ہے۔ مردوعورت کااختلاط ایک تووہ ہے، جسے قرآن نے ’’سفاح‘‘ یعنی زناقراردیاہے اورحقیقتاً یہ طریقہ کسی بھی شریف اورمہذب…
فلمی دنیا میں جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے والی دومسلم اداکارہ ایک کا تعلق ریاست مغربی بنگال سے تو دوسری کا تعلق ریاست جموں کشمیر سے ہے پچھلے کچھ دنوں سے دونوں کے تذکرے ہر خاص و عام کی زبان کی زینت بنے ہوئے ہیں اور یہ تذکرے یہیں تک نہیں بلکہ پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، اور سوشل میڈیا پر بھی چھائے ہوئے ہیں ہر عام و خاص اپنی اپنی ذھنیت کے مطابق دونوں…