مجاہد اسلام اخوان المسلمون کے عظیم رہنما مصر کے سابق مظلوم صدر حافظ ڈاکٹر محمد مرسی رحمۃ اللہ علیہ کا 67 سال کی عمر میں دین اسلام کی بقا کے خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔جس کی وجہ سے عالم اسلام میں ایک غم کی لہر دوڑ گئی یہ واقعہ ایک اندوہناک واقعہ ہے حافظ ڈاکٹر محمد مرسی دین اسلام کے علمبردار تھے وہ ایک خداترس…
اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر قائم ہے ان میں ایک حج بھی ہے جو اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے ۔ جس طرح ہر عبادت کی اپنی ایک انفرادی شان اورجدا گانہ حیثیت ہے اسی طرح حج کا بھی ایک نمایاں مقام اسلامی عبادات میں ہے ۔حج کے تمام ارکان و اعمال میں جن اداؤں کی نقالی کروائی جاتی ہے وہ در اصل اللہ تعالی کے محبوب بندوں کی ادائیں ہیں جنہوں…
سوشل میڈیا پر پر ایک فوٹو گردش کر رہا ہے ہے جس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم بنارسی صاحب مدظلہ العالی آر ایس ایس کے مشہور لیڈر اندریش کمار کے ساتھ بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس بات کا اندازہ ہے کہ آئندہ چند دنوں تک یہ فوٹو لوگوں کے درمیان گفتگو کا محور رہے گا اور کچھ لوگ جہاں اس کی حمایت کریں گے، وہیں ایک تعداد اس پر تنقید…
مدارس اسلامیہ دین اسلام کے محافظ اورعلوم نبوت کے امین ہیں،ملت اسلامیہ کی آنکھوں کاتارااوراس کی فکرونظرکاقبلہ ہیں،مدارس سنگ وخشت کی عمارتوں کانام نہیں ہے؛بلکہ یہ ایک عالمگیرد ینی تحریک ہے جس نے پوری دنیا میں ایک خوشگواراورصالح انقلاب پیداکیا،اورخزاں رسیدہ چمنستان عالم کواپنے چشمہ فیض سے سیراب کیا،یہ وہ میکدۂ علم وعمل ہے جہاں بادۂ صافی کے خم کے خم لنڈھائے جاتے ہیں،اوررندان قدح خوارکوعلوم ومعرفت کاجام پیش کیا جاتاہے،یہ وہ عملی تربیت گاہ…
کسی بھی قوم کے استحکام کے لئے تین چیزیں بنیادی اہمیت رکھتی ہیں۔ (۱) دینی استحکام (۲) تعلیمی استحکا م(۳) معاشی استحکام۔ جو قوم ان تینوں میدانوں میں مستحکم ہوتی ہے وہ آخرت میں سرخرو اور دنیامیں اپنا لوہا منواتی ہے۔ اس کے برخلاف جو قوم ان تینوں شعبوں میں کمزور اور غیر مستحکم ہوتی ہے وہ ذلیل و خوار اور دوسروں کی دست نگر ہوجاتی ہے۔ مسلمانوں کی بدقسمتی یہ رہی کہ یہود و…