اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
دیوبند،29؍ ستمبر(سمیر چودھری) دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس تلونت سنگھ نے آج یہا ں عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران ن سے ملاقات کی اور دارالعلوم دیوبند کی عظیم و تاریخی حیثیت پر گفتگو کرتے ہوئے یہاں دی جانے والی تعلیمات، لائبریری اور قیمتی کتب کوعظیم اثابہ بتاتے ہوئے کہاکہ سماج کو اس طرح کے تعلیمی اداروں کو مزید ضرورت ہے۔جسٹس تلونت سنگھ آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ…
دیوبند، 29؍ ستمبر (سمیر چودھری) مدرسہ محمودیہ سروٹ میں جمعیۃ علماء ضلع مظفرنگر کی مجلس منتظمہ کا اجلاس میں کئی اہم تجاویز کو پاس کیا گیا ۔ مہمان خصوصی مولانا سید اشہد رشیدی صدر جمعیۃعلماء اتر پردیش نے اصلاح معاشرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارہ معاشرہ تباہی و بربادی کے دہانے پر کھڑا ہے معاشرے کے اندر جو بگاڑ پیدا ہوا ہے اس ختم کرنا تما م مسلمانوں کے ذمہ ہے۔مولانا موصوف…
حیدرآباد: 27؍ستمبر (عصر حاضر) مقامی مجلس دعوۃ الحق حیدرآباد کے زیر اہتمام مسجد النور مدرسہ فیض العلوم باقر باغ سعیدآباد میں جلسہ اصلاحِ معاشرہ نہی عن المنکرات بتاریخ 29؍محرم الحرام 1441ھ م 29؍ستمبر 2019ء بعد نمازِ ظہر (نمازِ ظہر ٹھیک 2:15؍بجے) منعقد کیا جارہا ہے۔ ان شاء الله اس موقع پر معروف عالمِ دین حضرت مولانا مفتی خواجہ معصوم ثاقب صاحب قاسمی مدظلہ ناظم مدرسہ امدادیہ رائے چوٹی اور شہر کے معروف عالمِ دین مولانا…
کریم نگر: 27؍ستمبر (پریس ریلیز) حافظ محمد وسیم الدین امام مسجد زم زم کشمیر گڈہ ومعتمد جمعیةالحفاظ کریم نگر (تلنگانہ) کی اطلاع کے مطابق 27 /ستمبر بروز جمعہ قبل از جمعہ بمقام مسجد زم زم کشمیر گڈہ بعنوان "عظمت صحابہؓ” حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی مد ظلہ العالی ناظم جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر و نائب صدر جمعیةعلماء تلنگانہ و آندھرا کا ایمان افروز خطاب ہوا -جس میں مولانا نے صحابہ کے…
ہندوستان میں صدیوں سے مسلمان آباد ہیں اور ہر جگہ غیر مسلموں کے ساتھ ان کا اٹھنا ،بیٹھنا ، کاروبار کرنا ، معاملات کرنا ہوتا ہے، زیادہ تر جگہوں میں مسلمان ،ہندوؤں کے پڑوسی ہوتے ہیں ہر جگہ ہندو اور مسلمان کی چھتیں ملی ہوئی ہوتی ہیں ،عام طور پر مسلمانوں کے پڑوسی ہندو ہوتے ہیں ، اسلام میں پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کی گئی ہے اور جہاں کہیں بھی پڑوسی کے…