اسلامیات
مارچ 4, 2024
مالیگاؤں: 25؍ستمبر (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاایک اہم شعبہ اصلاح معاشرہ کا بھی ہے، جس کے ذریعے اصلاح معاشرہ کے بہت سارے اہم کام انجام پاتے ہیں،اور معاشرہ میں پھیلی ہوئی برائیوں کا سدباب کیا جاتاہے۔ اس اھم شعبہ کے تحت ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی سطح پر اصلاح معاشرہ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں اور کمیٹیوں کے کنوینرس بھی منتخب کئے گئے ہیں،الحمد للّہ تمام کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں…
نئی دہلی 24/ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 30واں دن تھا جس کے دوران ڈاکٹر راجیو دھون نے سوٹ نمبر،1,3 اور 5پر گذشتہ 16 دنوں سے جاری اپنی بحث کا اختتام کرنے سے قبل عدالت کو بتایا کہ 16/جنوری 1950میں گوپال وشارد نامی شخص کی جانب سے داخل کردہ سوٹ نمبر ۱ میں عرضی گزار نے مسجد کے اندرونی صحن میں جاکر عبادت کرنے کی اجازت طلب کی تھی کیونکہ…
آنکھ اللہ تبارک وتعالی کی عظیم نعمت ہے،آنکھ ہے توکائنات کے حسین وجمیل مناظر اور پھول کی پنکھڑیوں کی دلفریب مسکراہٹ کودیکھ کرانسان خوش ہوتاہے،دریاکی روانی اورکھیتوں کی ہریالی اس کے دل ودماغ کوفرحت وتازگی بخشتی ہے،اورجس انسان کواللہ تبارک وتعالی نے اس بیش بہانعمت سے محروم رکھاہے وہ قدم قدم پردوسروںکادست نگراورمحتاج ہوجاتاہے،اورکائنات اپنی وسعت وکشادگی کے باوجوداسے تاریک معلوم ہوتی ہے،اورزندگی کی ساری رونقیں اسے بے کیف اوربے مزہ محسوس ہوتی ہے،اللہ تبارک…
ہمارے لئے سب سے پہلے تو یہ بات بالکل ناقابل فہم ہے کہ اس پر فتن دور میں مشاجرات صحابہ کی اس بحث کو چھیڑنے کا کیا موقع تھا؟ امت مسلمہ کو اس وقت جو بنیادی مسائل درپیش ہیں اور جتنا بڑا کام سامنے ہے یقینا مجھ سے زیادہ آپ اس سے واقف ہوں گے۔ اس اہم کام کے لئے جس یکسوئی اور یکجہتی کی ضرورت ہے وہ بھی کسی سے مخفی نہیں کون نہیں…
ٹک ٹاک یہ ایک وڈیو ایپ ہے جس کے ذریعہ چھوٹے چھوٹے وڈیو بنائے جاتے ہیں اور انٹر نیٹ پر اپلوڈ کرکے اسے پھیلاجاتا ہے جو لوگ ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیںان تک اس طرح کی وڈیوز کی عام رسائی ہوتی ہے۔اس ایپ کو۲۰۱۶ء میں چین نے لانچ کیا تھا محض دو سال کی مدت میں اس نے شہرت کی بلندیوں کو حاصل کرلیا اور یوٹوب اور فیس بک ،واٹس ایپ جیسے مشہورایپ کو پیچھے…