• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

ملک سے محبت کرنے والے مسلمانوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے

دفتر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پر تقریب پرچم کشائی سے حافظ پیر شبیر احمد کا خطاب

Asrehazir by Asrehazir
اگست 15, 2019
in حیدرآباد و اطراف
0
98
SHARES
449
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد : 15؍ اگست 2019؁ء(73) یوم آزادی کے مو قع پر ریاستی دفتر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش ،مسجد ز م ز م باغ عنبر پیٹ میں بدست حا فظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش پر کشا ئی کی گئی، اس مو قعہ پرصدر محترم نے (73) یو م آزا دی کی تمام ہندو ستا نیوں کو مبا رک با دی پیش کر تے ہو ئے کہا کہ جب ملک آزاد ہوا تھا تو جمہوری قوانین کا نفاذعمل میں لایا گیا, اس دستور کے اند ر تمام ہندوستانیوں اور تمام مذاہب کے ماننے والوں کو اپنے اپنے مذہب پر چلنے کی مکمل آزادی دی گئی, یہی وجہ ہے کہ آج رکن پارلیمنٹ, ہویا رکن اسمبلی, یاقانون ساز, یا کار پوریٹر, اسی طرح ہائی کورٹ , اورسپریم کورٹ کے جج تمام اس کی پاسداری کا حلف لیتے ہیں , انہوں نے کہا کہ تمام کو چاہیے کہ اس دستور کی پابندی کریں اور اس پر کھرا اتریں, آ زا دی کی آواز سب سے پہلے 1672 میں حضرت مولانا عبدالعزیز دہلوی ؒ 150 سال قبل بلندکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے تاریخی اوراق ہندوستانی مسلما نوں کی قربانیوں سے بھرے ہو ئے ہیں حقا ئق سا منے رکھ کر اگر دیکھا جا ئے تو مسلمان وہ قوم ہے جس نے ہر مو ڑ پر ابنا ئے وطن کے سا تھ ہا تھ بڑھا تے ہو ئے ہندو ستان کے ٹمٹا تے چراغ کو رو شن کیا اورملک کو انگریزوں کی غلامی سے نجات دلا یا ہے ۔طو فا نی مو جوں اور نفرت و تعصب کے ابلتے شرا رتوں کو ٹھنڈا کیا ہے اور ہندوستان کو حسین و جمیل بنا نے اور دنیا میں اس کا نام رو شن کر نے کیلئے اہم کر دار ادا کیا ہے ۔انہوں نے کاکہ ہما رے اکا برین حضرت سر ہندیؒ سے لیکرحضرت حا جی امداد اللہ مہا جر مکی ّ ؒ تک تمام ہی اکا برین نے اسکے خلاف آواز اٹھا ئی،ایک ہندو مو رخ رام گپت نے لکھا ہے کہ 1857؁ ء میں 50 ہزار علماء کرام اور 5 لاکھ سے زا ئد مسلمان شہید ہو ئے ، وہ مسلمان بھی علماء کرام کے قیا دت میںجنگ آزا دی کا جھنڈا بلند کیاتھا ،دنیا نے ایسا نظا رہ دیکھا کہ دہلی کی چا ندی چوک سے لیکر لا ہور تک ہر درخت پر علما ء اورمسلم عو م کی لاش لٹکی تھی ،اور اگر کو ئی دا ڈھی وا لا نظر آتا تو اس کو بھی بھا نسی دیجا تی ۔ انہوں نے کہا یہ ملک سیکولرملک ہے اور یہ انشاء اللہ سیکو لر ملک ہی رہے گا ،ہما را ملک قو می یکجھتی ،سا لمیت ،اخوت و بھا ئی چا ر گی ،امن و امان گنگا جمنا تہذیب کی زندہ مثا ل رکھتا ہے ۔ہما رے اکا برین علماء کرام نے اس ملک کو قو می یکجھتی ،سا لمیت ،اخوت و بھا ئی چا ر گی ،امن و امان گنگا جمنا تہذیب کو با قی رکھنے کے لئے ہر طرح کی محنت و کو شش کی ہے, اور گاندھی جی کو قائد بنا یا اور ان کا ساتھ دیا , انہوں نے کہا کہ آج بھی انڈیا گیٹ پر کئی نام لکھیں ہوئے ہیں ان میں (66) فیصد مسلمانوںکے نام ہے جنہوں نے جنگ آزادی میں جام شہادت نوش کیا تھا ,مگر افسوس آج ہم کو اس ملک کے شہری ہونے کا سر ٹیفکٹ مانگتے ہے , ہم اس ملک کے وفادار تھے , اور انشاء اللہ تعالی مرتے دم تک رہیں گے ور اس ملک کی مٹی میں دفن ہونگے ، اس موقعہ پرجناب پیر منیر احمد جا بر صدر یوتھ کانگریس عنبر پیٹ ،جناب سید عبدالواحد صا حب ،متویلی مسجد ز م ز م کے علا وہ دفترریا ستی جمعیتہ علما ء کے اسٹاف ، جناب محمد رمضان صا حب ، مولانا محمد نصیر الدین حسامی، محمد پیر مظہر, و دیگر احباب بھی مو جود تھے ۔)

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

ہم ہندوستان کو کیا دے رہے ہیں؟ (تہترویں یوم آزادی کے موقعہ پر ایک خصوصی تحریر)

Next Post

موجودہ حالات اور جان و مال کا انشورنس

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

موجودہ حالات اور جان و مال کا انشورنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×