حیدرآباد: 10؍ستمبر (عصر حاضر) حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی سکریٹری و ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ حضرت مولانا محمد یوسف متالا حمۃ الله علیہ کی وفات علمی دنیا کے لیے بہت بڑا نقصان ہے‘ وہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا نور الله مرقدہ کے ممتاز خلفاء میں تھے‘ برطانیہ بلکہ پورے یورپ میں انہوں نے سب سے پولے بر صغیر کے دینی مدارس…
نئی دہلی؛9؍ستمبر (پریس ریلیز) مغرب کے اولین دینی ادارہ’ دارالعلوم العربیہ الاسلامیہ ہولکومبے بری (یوکے) کے بانی اور عالم اسلام کی مشہور ومعروف علمی و روحانی شخصیت حضرت مولانا یوسف متالا کے سانحہ ارتحال پر جمعیۃ علماء ہند نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے ۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے بیان میں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل…
جولائی ۲۰۱۹ میں سوشیل میڈیا پرقادیانی فرقہ کی مختلف ویڈیوز وائرل کی گئی، اان میںایک ویڈیو وزیر اعظم کینڈا سے قادیانی فرقہ کے موجودہ سربراہ مرزامسرور احمد کی ملاقا ت کی بھی ہے ،ملاقات سے پہلے قادیانیوں نے ’’نعرہ تکبیر‘‘ اور ’’احمدیت زندہ باد‘‘ کے نعروں سے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیر اعظم نے اپنے استقبالیہ کے جواب میں تقریر کے دوران قادیانی فرقہ کی تعریف کی اور کہا یہ لوگ غریبوں کی مدد…
مکہ مکرمہ: 9؍ستمبر (ذرائع) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق تا حال 1,646,689 غیر ملکی حجاج اپنے ملکوں کو روانہ ہوگئے جبکہ2 لاکھ 9ہزار اب بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ 1؍لاکھ87؍ ہزار 971 غیرملکی حجاج مدینہ منورہ میں موجود ہیں جبکہ 21؍ہزار مکہ مکرمہ میں مقیم ہیں۔ وزارت حج وعمرہ کے مطابق10؍ لاکھ1؍ہزار 285 حجاج جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ، 5 لاکھ 31؍ ہزار177 مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن…
حیدرآباد: 9؍ستمبر (پریس ریلیز) سٹی جمعیۃ علماء حلقہ سکندرآباد کے زیر اہتمام مرکزی جلسہ عظمتِ صحابہ واہل بیت اطہار بتاریخ 10؍محرم الحرام مطابق 10؍ستمبر بروزِ منگل بعد نمازِ ظہر (نمازِ ظہر 1:20؍بجے) بمقام مسجد محمدی لین بازار ریلوے کوارٹرس چلکل گوڑہ سکندرآباد منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ اجلاس انتظامی کمیٹی مسجد محمدی کی نگرانی میں منعقد ہوگا جب کہ جلسہ کی صدارت مفتی عبد المغنی مظاہری صدر سٹی جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد فرمائیں گے۔ مولانا…