حیدرآباد: 30؍ستمبر (عصر حاضر) دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کے زیر اہتمام تفہیم دین کورس تحریری مسابقہ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ جس میں شہر کے مختلف عصری اسکولوں سے تعلق رکھنے والے زائد از 450؍طلباء و طالبات نے پورے شوق کے ساتھ شرکت کی۔ اذان انٹرنیشنل اسکول سات گنبد روڈ ٹولی چوکی کے وسیع و عریض کلاس رومس میں پورے مرتب انداز میں نہایت اہتمام کے ساتھ یہ مسابقہ منعقد کیا گیا‘ اس…
دیوبند،29؍ ستمبر(سمیر چودھری) گزشتہ شب یہاں عیدگاہ روڈ پرواقع شیخ الہند ہال میں جمعیۃ یوتھ کلب ضلع سہارنپور کی جانب سے ’فکر جمعیۃ کی افادیت حالات حاضرہ کے تناظرمیں‘ کے عنوا ن پراسٹوڈینٹ کنونشن کاانعقاد عمل میں آیا۔ اس تقابلی میں پروگرام کی صدارت جمعیۃ علماء ہند کے صوبائی صدر اور ممتاز عالم دین مولانا متین الحق اسامہ قاسمی نے کی۔ اس دوران مولانا متین الحق اسامہ قاسمی نے جمعیۃ علماء ہند کی تاریخ اور…
دیوبند،29؍ ستمبر(سمیر چودھری) جمعیۃ یوتھ کلب ضلع سہارنپور کی جانب سے آج یہاں عیدگاہ میدان میں ضلعی سطح کے اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ پروگرام کا انعقاد کیاگیا، جس میں ضلع بھر کے تقریباً ڈھائی سونوجوانوں نے شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام میں خصوصی طورپر جمعیۃ علماء اترپردیش کے صدر مولانا متین الحق اسامہ قاسمی (کانپور) ،صوبائی جنرل سکریٹری مولانا سید محمد مدنی اور ضلع صدر مولانا ظہور احمد قاسمی نے شرکت کی ۔…
دیوبند،29؍ ستمبر(سمیر چودھری) دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس تلونت سنگھ نے آج یہا ں عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران ن سے ملاقات کی اور دارالعلوم دیوبند کی عظیم و تاریخی حیثیت پر گفتگو کرتے ہوئے یہاں دی جانے والی تعلیمات، لائبریری اور قیمتی کتب کوعظیم اثابہ بتاتے ہوئے کہاکہ سماج کو اس طرح کے تعلیمی اداروں کو مزید ضرورت ہے۔جسٹس تلونت سنگھ آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ…
دیوبند، 29؍ ستمبر (سمیر چودھری) مدرسہ محمودیہ سروٹ میں جمعیۃ علماء ضلع مظفرنگر کی مجلس منتظمہ کا اجلاس میں کئی اہم تجاویز کو پاس کیا گیا ۔ مہمان خصوصی مولانا سید اشہد رشیدی صدر جمعیۃعلماء اتر پردیش نے اصلاح معاشرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارہ معاشرہ تباہی و بربادی کے دہانے پر کھڑا ہے معاشرے کے اندر جو بگاڑ پیدا ہوا ہے اس ختم کرنا تما م مسلمانوں کے ذمہ ہے۔مولانا موصوف…