اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
دیوگھر: 11؍اکٹوبر (عصر حاضر) مولانا ایوب قاسمی کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال کی جانب سے کاشی ٹانڑ ضلع دیوگھر جھارکھنڈ میں مسجد ہاجرہ کا سنگ بنیاد بدست مولانا اسرائیل صاحب مظاہری صدر مدرس مدرسہ اسلامیہ عربیہ برنپھور رکھا گیا۔ اس موقع پر مولانا اسرائیل صاحب نے خطاب کرتے ہوئے مسجد کی اہمیت اور دیہاتوں میں مساجد کے نہ ہونے کی وجہ سے در پیش مشکلات پر روشنی ڈالی اور حالاتِ حاضرہ میں مساجد…
حیدرآباد : 10؍ اکٹوبر (پریس ریلیز) حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب جزل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھر ا پردیش کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش کے صدور و نظمائے اعلی اور مدعوئین خصوصی کا ایک روزہ اجلاس بصدات :حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش بتاریخ:۱۲؍صفر ا لمظفر۱۴۴۱ھ مطابق 12؍ اکٹوبر 2019ء بروز ہفتہ بوقت صبح 10:00بجے ,بمقام ریاستی دفتر جمعیۃ علماء تلنگانہ…
حیدرآباد: 11؍اکٹوبر (پریس ریلیز) اس ملک کے بیشتر برادرانِ وطن میں دانستہ طورپر فرقہ پرست جماعتوں کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے سلسلہ میں غلط فہمی پیدا کی گئی ہے۔ اس غلط فہمی کے ازالہ کی ایک موثر تدبیر یہ ہے کہ مسلمان ایک طرف اپنی عملی زندگی میں ان بلندو بالا اخلاق و کردار کے ساتھ برادرانِ وطن سے پیش آئیں جن کی تعلیم قرآنِ مجید نے اور رسولِ رحمت انے دی ہے۔…
نئی دہلی 10/اکتوبر (عصر حاضر) جمعیۃ علماء ہندکی مجلس منتظمہ کا آئندہ 20-19/اکتوبر کو دیوبند میں یہ اجلاس منعقد ہونے والا تھا جس فی الحال مؤخر کردیا گیا ہے کیونکہ انتظامیہ نے ہر ممکن کوشش کے باوجود اجلاس منعقدکرنے کی اجازت نہیں دی کہا گیا کہ چونکہ ضلع کے ایک اسمبلی حلقہ میں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور پورے ضلع میں انتخابی ضابطہ اخلاق اور دفعہ 144نافذ ہے جس کی وجہ سے اس طرح کا…
مالیگاؤں: 11؍اکٹوبر (پریس ریلیز) لکھنؤ میں بابری مسجد کے سلسلے میں منعقد کی گئی دانشوران کی میٹنگ کو لیکر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےآل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے سکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہےاور ہماری طرف سے بابری مسجد کے سلسلے میں جو دستاویزات اور دلائل دیئے جانے تھے وہ ہم سپریم کورٹ میں پیش کرچکے ہیں٬نومبرمیں سپریم کورٹ کی طرف سے…