کریم نگر: 18/اکٹوبر (پریس ریلیز) مسجد زم زم کشمیر گڈہ کریم نگر میں نمازِ جمعہ سے قبل عظمت صحابہؓ اور مقام حضرت امیر معاویہؓ” کے عنوان سے خطیب بے باک شعلہ بیان مقرر حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی مد ظلہ العالی ناظم جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر ونائب صدرجمعیةعلماء تلنگانہ و آندھرا کا ایمان افروز خطاب ہوا۔ جس میں مولانا نے قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہؓ کرام کی عظمت کا تذکرہ…
کاماریڈی: 19؍اکٹوبر (پریس ریلیز) محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کی اطلاع کے بموجب 22 اکتوبر 2019ء بروزِ منگل بعد نماز عشاء بمقام مسجد محمود اشرف سیلانی بابا کالونی کاماریڈی میں جمیعۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس بصدارت حافظ محمد فہیم الدین صاحب منیری (صدر جمعیۃ علماء ہند کاماریڈی) ان شاء اللہ منعقد ہوگا، جس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی، اہم امور پر تبادلہء خیال ہوگا اور آئندہ کا…
نئی دہلی، 18 اکتوبر 2019 (پریس ریلیز) I۔ مسلم پارٹیو ں کی طرف سے سپریم کورٹ میں دیا گیا بیان۔ ۱- ہمیں ایڈوکیٹ شاہد رضوی کی طرف سے میڈیا کو جاری کردہ اس رپورٹ پر سخت حیرت اور تعجب ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ بعض شرطوں کے ساتھ اپنا کیس واپس لینے کے لئے آمادہ ہے۔ ۲- تمام میڈیا ایجنسیوں، اخبارات اور ٹی وی چینلوں کے ذریعہ یہ…
دیوبند،18؍ اکتوبر(سمیر چودھری)ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی سپریمو پاور مجلس شوریٰ کا تین روزہ اجلاس 22؍ اکتوبر سے ادارہ کے مہمان خانہ میں منعقد ہوگا،عام طورپر دو روزہ ہونے والی مجلس شوریٰ کی میٹنگ اس مرتبہ تین دن کردی گئی ہے،جس میں ادارہ کے علاوہ حالات حاضرہ پربھی گفت و شنید کی جائیگی۔ شوریٰ کے ذریعہ اس بجٹ اجلاس میں سابقہ بجٹ میں ایک کروڑ کا اضافہ اور اساتذہ ، ملازمین و کارکنان کی…
تانڈور: 18؍نومبر (پریس ریلیز) مولانا عبد الرحمن اطہر قاسمی کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء تعلقہ تانڈور کا ماہانہ اجلاس بتاریخ 17؍اکٹوبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء زیر صدارت مولانا محمد عبداللہ اظہر صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد منعقد ہوا مولانا محمد عبدالقدوس صاحب رشادی کی قرات کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا درج ذیل امور باتفاق آراء طئے پائے۔ ۱)ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کے لئے جمعیۃ…