احوال وطن

جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس

کاماریڈی: 19؍اکٹوبر (پریس ریلیز) محمد فیروز الدین پریس سکریٹری  کی اطلاع کے بموجب 22 اکتوبر 2019ء بروزِ منگل بعد نماز عشاء بمقام مسجد محمود اشرف سیلانی بابا کالونی کاماریڈی میں جمیعۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس بصدارت حافظ محمد فہیم الدین صاحب منیری (صدر جمعیۃ علماء ہند کاماریڈی) ان شاء اللہ منعقد ہوگا، جس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی، اہم امور پر تبادلہء خیال ہوگا اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
الحاج سید عظمت علی (جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) نے تمام اراکینِ جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی سے بہ پابندی وقت شرکت کی پرخلوص گزارش کی ہے۔
تفصیلات و رابطہ کے لئے 9618156786___________9848787553

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×