بلند شہر: 29؍اگسٹ (پریس ریلیز) بلندشہر سے سات کیلومیٹر کے فاصلہ پر دہلی روڑ پر واقع قصبہ ’دریاپور‘ میں 150 سالہ پرانے اسکول ”مفتاح العلوم“ کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے دریاپور میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اسکول کے ذمہ دار اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبہ اسٹیٹسٹک کے سابق سربراہ ڈاکٹر ثناء اللہ علیگ، النور پبلک اسکول سنبھل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی، مسلم ایجوکیشن فنڈ، نئی دہلی کے ڈائرکٹر ظفر…
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔ نیز محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دئے ہیں۔ اس ماہ کو حضور اکرم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کا مہینہ قرار دیا ہے ۔ یوں تو سارے ہی دن اور مہینے اللہ تعالیٰ کے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ…
یکم محرم الحرام سے اسلامی نئے سال کا آغاز ہوتا ہے ،اسلامی کیلنڈر محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے اور ذوالحجہ پر ختم ہوتا ہے ، اہل اسلام اور مؤرخین اسلام کے نزدیک اسلامی کیلنڈر کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور ہونا بھی چاہیے اس لئے کہ ،پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد مصطفیؐ کی سیرت طیبہ کے مختلف احوال و واقعات ،اسلامی غزوات و فتوحات ، صحابہ وتابعین کی بے نظیر خدمات اور مسلمانوں کے…
نئی دہلی 28/اگست ( ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج چودھواں دن تھا، رام جنم بھومی سمیتی کے وکیل پی این مشرا نے اپنی کل کی بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے آج بینچ کو بتایا کہ جو نقش بابری مسجد میں ملے ہیں اور جس کا ذکر مسلمانوں نے اپنے کیس میں کیا ہے وہ 1934 کے دنگوں کے بعد دوبارہ لگائے گئے تھے، مشرانے نقش کے ترجموں میں فرق دکھاتے ہوئے کہاکہ نہ تواس…
بنگلور: 28/اگسٹ (عصر حاضر) حضرت امیر شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی دامت برکاتہم باتفاق اراکین شوری دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے مہتمم اور مولانا احمدثمال صاحب رشادی نائب مہتمم قرار پائے ہیں۔ واضح ہو کہ مولانا صغیر احمد صاحب دارالعلوم کے قدیم اساتذہ میں سے ہیں اور آپ نے سبیل کے تینوں مہتممین کے ادوار دیکھے ہیں جس میں حضرت علامہ ابو السعود صاحب علیہ الرحمہ حضرت حکیم الملت مفتی اشرف…