اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
ممبئی: 29 اکتوبر (پریس ریلیز) مسلم اراکین اسمبلی امین پٹیل (کانگریس ممبا دیوی، ممبئی) اور رئیس شیخ (سماج وادی پارٹی حلقہ مشرقی بھیونڈی) آج 12بجے دن جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر دفتر واقع اما م باڑہ، ممبئی میں تشریف لائے،جہاں ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔اس تقریب میں صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر مولانا مستقیم احسن اعظمی، جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر مولانا حلیم اللہ قاسمی، خازن جمعیۃعلماء مہاراشٹر مفتی محمد یوسف قاسمی، احمد آباد…
سہارنپور: 28؍اکٹوبر (پریس ریلیز) گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار ہندوستان سے انگریزوں کے ناپاک قدم اکھاڑنے اور ہندوستان کو آزاد کرنے مختلف تنظیموں ، جماعتوں اور دینی مدارس کی بڑی نمایاں خدمات رہی ہیں ،علماء حق کی اس سلسلہ میں جانفشانی اور ان کے ایثار و قربانی کی مستقل ایک تاریخ ہے ،لیکن تاریخ کا یہ باب اب تک نگاہوں سے اوجھل تھا کہ ایک سو ترپن سالہ قدیم علمی و دینی درسگاہ جامعہ مظاہرعلوم…
آسام: 28؍اکٹوبر (پریس ریلیز) چھوٹا خاندان خوشحال خاندان کے نعرے کو آسام حکومت عملی جامہ پہنانے جارہی ہے۔اس نے بڑھتی آبادی پرکنٹرول کرنے کی سمت ایک قدم اٹھایا ہے۔ ریاستی کابینہ نے دو سے زیادہ بچے رکھنے والوں کو سرکاری نوکری نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی اس پالیسی پرآل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدربدرالدین اجمل رکن پارلیمنٹ نے مختلف حوالے دے کر زبردست ردِ عمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر…
۱۹۲۰ء میں مہاتما گاندھی کی سرپرستی میں شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن رحمۃ اللہ علیہ کے دست مبارک سے قائم جامعہ ملیہ اسلامیہ آج دنیا کی اہم یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے، جس کے قیام اور اس کی آبیاری کے لئے حکیم اجمل خان، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبدالمجید خواجہ، مولانا محمد علی جوہر، ڈاکٹر ذاکر حسین، پروفیسر محمد مجیب اور دیگر اکابرین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ…
اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ نوجوان نسل ہی ملک و ملت کا ایک قیمتی سرمایہ اور قوم کا تابناک مستقبل ہے ، تہذیب و ثقافت کی بقا اسی سے وابستہ ہے ،دنیا کی ہر تحریک کی کامیابی کا ایک اہم ذریعہ ہے،قوموں کے عروج و زوال کا سبب ہے ، جس نے اپنے بے مثال کارناموں سے صفحاتِ تاریخ پر اپنا نام رقم کیا ہےاور ایسےان منٹ نقوش چھوڑے ہیں جنہیں تاریخ…