اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
کریم نگر: 5؍نومبر (عبدالحمید قاسمی) مسجد نعیم کریم نگر میں 4/نومبر 2019 بروز پیر بعد نماز عصر بعنوان "مثالی ازداوجی زندگی کے سنہری اصول” حضرت مولانا محمد شفیع الدین صاحب ندوی نقشبندی دامت برکاتہم کا ایمان افروز خطاب ہوا، جسمیں حضرت مولانا نے خطبۂ نکاح کی آیتوں کی تفسیر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے ایسے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور اطاعت و فرمابرداری کے ساتھ زندگی گزاریں، تو…
روزانہ شوشل میڈیا پر پیغامات آتے ہیں کہ کل بابر ی مسجد کا فیصلہ آنے کی امید ہے لیکن یہ ”کل“کب آئے گا سوا ئے اس معاملے کی سماعت کرنے والی پانچ رکنی آئینی بینچ کے کسی کو بھی نہیں معلوم۔ سپریم کورٹ کے طریقہ کار کے مطابق ہر جمعہ کی شام اگلے ہفتہ پیر سے لیکرجمعہ تک سنوائی کے لیئے پیش ہونے والے معاملات کی فہرست جاری کی جاتی ہے اور ہر روز شام…
حیدرآباد: 05؍نومبر (عصر حاضر) مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیراہتمام بتاریخ : 12؍ربیع الاول 1441ھ م 10؍نومبر 2019ء بروز اتوار بعد نماز ظہر (متصلاً) بمقام مسجد الکوثر حافظ بابا نگر حیدرآباد ایک اہم علمی مذاکرہ بعنوان سیرت نبویﷺ کا ازدواجی پہلو‘ بے پردگی کا بڑھتا سیلاب؛ اسباب و حل زیر صدرات حضرت مولانا سید مجاہد علی قاسمی مدظلہ معاون نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجلاس کو مفتی…
آصف آباد: 5؍نومبر (عصر حاضر) محمد طلحہ راشد کی اطلاع کے بموجب جلسہ سیرت مصطفیﷺ و اصلاحِ معاشرہ بتاریخ 9؍نومبر بروزِ ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام اےروز گاڑن نزد چیک پوسٹ آصف آباد(کے.بی) تلنگانہ منعقد ہورہا ہے۔ جس کی صدارت حضرت مولانا یوسف زاہد صاحب مظاہری دامت برکاتہم خطیب مسجد مدراسی ورنگل و چئیرمین کھادی اینڈ اسٹیٹ اینڈ کھادی ولیج تلنگانہ اسٹیٹ فرمائیں گے۔ جبکہ مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد جلال الدین صاحب دامت…
حیدرآباد: 5؍نومبر (پریس ریلیز) ہیلپ لائن حیدرآباد ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ کی اطلاع کے بموجب مسجد سالارجنگ کالونی ٹولی چوکی میں ادارہ وفاق المکاتب ہیلپ لائن حیدرآباد کے تحت چلنے والے مکتب کے انتظامیہ اور مسجد کی کمیٹی نماز فجر میں چالیس دن پابندی سے حاضری دینے والے بچوں میں گرانقدر انعامات کا اعلان کیا‘ اس اعلان کے بعد سے مکتب کے طلباء میں کافی جوش وخروش دیکھا جارہا ہے اور طلباء اپنے سرپرستوں کے…