آئینۂ دکن

مسجد الکوثر حافظ بابا نگر میں مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام ایک اہم علمی مذاکرہ

حیدرآباد: 05؍نومبر (عصر حاضر) مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیراہتمام بتاریخ : 12؍ربیع الاول 1441ھ م 10؍نومبر 2019ء بروز اتوار بعد نماز ظہر (متصلاً) بمقام مسجد الکوثر حافظ بابا نگر حیدرآباد ایک اہم علمی مذاکرہ بعنوان سیرت نبویﷺ کا ازدواجی پہلو‘ بے پردگی کا بڑھتا سیلاب؛ اسباب و حل زیر صدرات حضرت مولانا سید مجاہد علی قاسمی مدظلہ معاون نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجلاس کو مفتی محمد عامر قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ اور مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی استاذ ادارہ اشرف العلوم مخاطب فرمائیں گے۔ عوام و خواص سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×