آسام: 28؍اکٹوبر (پریس ریلیز) چھوٹا خاندان خوشحال خاندان کے نعرے کو آسام حکومت عملی جامہ پہنانے جارہی ہے۔اس نے بڑھتی آبادی پرکنٹرول کرنے کی سمت ایک قدم اٹھایا ہے۔ ریاستی کابینہ نے دو سے زیادہ بچے رکھنے والوں کو سرکاری نوکری نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی اس پالیسی پرآل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدربدرالدین اجمل رکن پارلیمنٹ نے مختلف حوالے دے کر زبردست ردِ عمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر…
۱۹۲۰ء میں مہاتما گاندھی کی سرپرستی میں شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن رحمۃ اللہ علیہ کے دست مبارک سے قائم جامعہ ملیہ اسلامیہ آج دنیا کی اہم یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے، جس کے قیام اور اس کی آبیاری کے لئے حکیم اجمل خان، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبدالمجید خواجہ، مولانا محمد علی جوہر، ڈاکٹر ذاکر حسین، پروفیسر محمد مجیب اور دیگر اکابرین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ…
اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ نوجوان نسل ہی ملک و ملت کا ایک قیمتی سرمایہ اور قوم کا تابناک مستقبل ہے ، تہذیب و ثقافت کی بقا اسی سے وابستہ ہے ،دنیا کی ہر تحریک کی کامیابی کا ایک اہم ذریعہ ہے،قوموں کے عروج و زوال کا سبب ہے ، جس نے اپنے بے مثال کارناموں سے صفحاتِ تاریخ پر اپنا نام رقم کیا ہےاور ایسےان منٹ نقوش چھوڑے ہیں جنہیں تاریخ…
(امام ابوالحسن اشعری کا رسالہ ’’استحسان الخوض فی علم الکلام‘‘ کا خلاصہ) یہ رسالہ استحسان الخوض فی علم الکلام ‘‘امام ابو الحسن علی بن اسمعیل اشعری(۲۶۰-۳۲۴ھ) کا ہے جس میں انہوںنے اہل سنت و الجماعت کے عقائد کو عقلی و نقلی دلائل سے ثابت کیاہے ، اس رسالہ میں انہوں نے اللہ تعالی کے وجود ،عالم کے حدوث اور بعث بعد الموت کا انکار کرنے والوںکو جواب دیا ہے ، اور ان مسائل کو عقلی…
کاماریڈی: 28؍اکٹوبر (پریس ریلیز) حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی امام وخطیب مسجد محمود اشرف کی اطلاع کے بموجب مسجد محمود اشرف نزد لمرا گارڈن فنکشن ہال کاماریڈی میں بتاریخ یکم نومبر 2019ء بروز جمعہ بعد نمازِمغرب بصدرات محترم جناب مولانا شیخ احمد صاحب مظاہری حلیمی زیدلطفہ (نائب صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) جلسہ اصلاح نفس و تزکیہ باطن انشاء اللہ منعقد ہوگا۔ جلسہ میں مقرر شیریں بیاں حضرت مولانا مفتی سعید اکبر صاحب قاسمی…