اسلامیات
38 منٹ ago
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
اسلامیات
1 گھنٹہ ago
مالیگاؤں: 19؍اکٹوبر (عصر حاضر) کل سے ٹویٹر پر ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں جو گستاخی کی جارہی ہے اس کا جواب دینے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کا اصل رخ سامنے لانے اور غیر مسلم بھائیوں میں آقا کے متعلق پھیلائی گئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے آج رات دس بجے سے ایک ٹرینڈ چلایا جارہا ہے۔ جو بہت کامیاب انداز میں…
حیدرآباد: 19/اکٹوبر عصر حاضر) ادارہ اشرف العلوم ٹرسٹ حیدرآباد کے تحت کنڈامڑگو گٹھکیسر ورنگل ہائی وے میں قائم کیے جارہے مدرسہ و مسجد کا افتتاحی جلسہ بتاریخ 20/اکٹوبر 2019ء بروز اتوار بوقت صبح 10/بجے تا 1/بجے دن زیر صدارت حضرت مولانا سید اکبر صاحب مفتاحی دامت برکاتہم ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش منعقد ہوگا۔ ان شاء اللہ اس جلسہ میں ملک کے معروف و معتبر عالم دین پیر طریقت حضرت مولانا صلاح الدین…
حیدرآباد: 18؍اکٹوبر (عصر حاضر) صحابہ کرام کا وہ انفاسِ قدسیہ کا گروہ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے نبی کی معیت کیلئے منتخب کیا جب مکہ میں تھے تو ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیعت کی دامنِ رسالت کو تھام لیا اور مدینہ پہنچنے پر اپنے آپ کو قدموں میں ڈال کر اپنی جانیں نچھاور کردیں۔ حضراتِ صحابہ امت کا عظیم ترین سرمایہ ہے‘ اگر کوئی حضرات صحابہ پر طعن و تشنیع کرتا ہے تو…
حیدرآباد: 19؍اکٹوبر (پریس ریلیز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ادھر چند دنوں سے اخبارات میں اس طرح کے بیانات دیئے جا رہے ہیں کہ بابری مسجد کے سلسلہ میں خاموش طریقہ پر ایک ایسا سمجھوتہ ہوا ہے، جس سے دونوں فریق مطمئن ہوں گے، اسی طرح ایک شخص نے اپنے آپ کو سنی وقف بورڈ کا نمائندہ قرار دیتے…
کریم نگر: 18/اکٹوبر (پریس ریلیز) مسجد زم زم کشمیر گڈہ کریم نگر میں نمازِ جمعہ سے قبل عظمت صحابہؓ اور مقام حضرت امیر معاویہؓ” کے عنوان سے خطیب بے باک شعلہ بیان مقرر حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی مد ظلہ العالی ناظم جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر ونائب صدرجمعیةعلماء تلنگانہ و آندھرا کا ایمان افروز خطاب ہوا۔ جس میں مولانا نے قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہؓ کرام کی عظمت کا تذکرہ…