جب کوئی قوم خود کو خدائی تعلیمات اور وحی الہی سے آزاد کرلیتی ہے تو وہ کسی بھی نچلی سطح پر آسکتی ہے اور ایسی قوم کے افراد سے انتہائی گھناؤنے اور ننگِ انسانیت حرکات کا صدور نا ممکن نہیں، مغربی اقوام کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہیکہ انہوں نے خود کو بے خدا تمدن کے حوالے کردیا ہے ،کہنے کو وہ یہود و نصاری اور اہل کتاب کہلاتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ…
وطنِ عزیز میں ہر سال سیلاب و طوفان کی آمد کوئی نئی بات نہیں ہے۔ شمالی ہند کی متعدد ریاستیں سیلاب سے دوچار ہوتی رہتی ہیں، لیکن کیرل میں آئے حالیہ سیلاب قہر خداوندی کی ایسی بدترین شکل ہے جس نے کیرل میں سب کچھ تہہ و بالا کرکے رکھ دیا۔اس سے قبل ۱۹۳۴ء میں اس علاقہ میں زبردست سیلاب آیا تھا جس سے ایک ہزار سے زائد اموات ہوئی تھیں۔ قریب ایک صدی کے…
ملک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ حالات کی ابتری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ہر صبح ایک نئی آفت کے ساتھ طلوع ہوتی ہے، مسلم اقلیت کے لیے مسائل ومشکلات کے نئے نئے محاذ کھولے جارہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ حکمراں جماعت کے پاس وقت کم اور کام زیادہ ہے،ابھی ایک مسئلہ سے نمٹا نہیں جاتا کہ دوسرا مسئلہ منھ کھولے کھڑا رہتا ہے، ہجومی تشدد سے پورے ملک میں قیامت برپا ہے،…
عازمین حج کی مقامات مقدسہ کو روانگی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ملک کی مختلف ریاستوں سے کئی لاکھ عازمین حرمین شریفین کو پہنچ چکے ہیں، ہماری ریاست تلنگانہ سے بھی حجاج کے قافلوں کی روانگی شروع ہو چکی ہے، پہلا قافلہ یکم اگست کو روانہ ہوا یہ سلسلہ مزید کئی دنوں تک جاری رہے گا، حجاج کی روانگی عجیب روح پرور منظر پیش کر تی ہے حج ہاؤس اور ایر پورٹ پر پر…
گذشتہ دنوں ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران پیش آئے باہمی تھپڑ بازی معاملہ کی گونج میڈیا میں اب تک سنائی دے رہی ہے، Zee Hindustan نامی ایک غیر معروف ٹی وی چینل نے اس مباحثہ کا اہتمام کیا تھا، یہ مباحثہ طلاق، حلالہ اور مسلمانوں کے عائلی مسائل پر گفتگو کے لیے رکھا گیا تھا، بریلی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی ندا نے گذشتہ دنوں حلالہ سے متعلق غیر شرعی بیانات دیے تھے،…