کریم نگر: 21؍اکٹوبر (عصر حاضر) حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علما ء کریم نگر کا مشاورتی اجلاس ۲۰ اکٹوبر بعد عشاء مدرسہ اشرف العلوم میں حضرت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کی صدارت میں منعقد ہوا۔مفتی خواجہ غفران الدین اسعدی نے قرآن مجید کی تلاوت کی۔بعد ازاں مفتی محمد یونس القاسمی نے حیدر آباد میں منعقد ہوئے حالیہ منتظمہ کے…
حیدرآباد: 21/اکٹوبر (عصرحاضر) مفتی محمد عرفان قاسمی استاذ ادارہ ہذا کی اطلاع کے بموجب انشاءاللہ بتاريخ 21/ صفر المظفر 1441 ھ مطابق 21/ اکتوبر 2019 بروز پیر بعد نماز عشاء(8:15 ) تجوید القرآن ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ آزاد نگر عنبر پیٹ حیدرآباد میں تعلیمات سلسلہ قادریہ چشتیہ کمالیہ کی اصلاحی و تربیتی مجلس منعقد ہوگی اس مجلس کی سرپرستی عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب قاسمی مدظلہ العالی اور صدارت مولانا حافظ…
حیدرآباد: 20؍اکٹوبر (عصر حاضر) آج الحمد للہ امت کے جیالوں نے ثابت کردیا کہ نفرت کا جواب کیسے دیا جاتا پے۔ آج کا دن ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے جب بھارت میں سرور دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ٹرینڈز چلائے گئے۔ سنگھی بھکتوں کے ذریعے چلائے گئے شان رسالت میں گستاخی پر مبنی ٹرینڈز اوندھے منہ گرگئے۔ فالحمد للہ علی ذلک ٹرینڈ کے پہلے گھنٹے میں…
کانپور:20؍اکٹوبر (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء شہر ومجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے زیر اہتمام رجبی گراؤنڈ پریڈ کانپور میں تحفظ ختم نبوت وتحفظ حدیث کانفرنس جمعیۃ علماء اترپردیش کے صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ قاسمی کی نگرانی میں منعقد ہوئی ۔جس کی صدارت دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کی اور مہمان خصوصی جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری تھے۔کانفرنس میں ملک کے مشاہیر علماء کرام نے…
سریاپیٹ: 20؍اکٹوبر (پریس ریلیز) مولانا عفان آصف اسعدی امام مسجد عارفہ گوپال پورم سوریا پیٹ کے اطلاع کے بموجب عظیم الشان جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ انشاء اللہ بتاریخ 21 اکٹوبر بروز پیر بعد نماز مغرب بمقام سمنگلی فنکشن ہال نزد مسجد عارفہ گوپال پورم سریاپیٹ تلنگانہ میں منعقد ہوگا اس جلسہ کی سرپرستی مولانا سعید المظفر صاحب مظاہری ناظم مدرسہ بیت العلوم سریا پیٹ کرینگے اور اس جلسہ کی…