عموماً ہر انسان کو اپنی زندگی میں تین حالتوں سے گزرنا پڑتا ہے ،بچپن ،جوانی اور بڑھاپا، بچپن کھیل کود میں گزر جاتا ہے، جوانی زینت وتفاخر میں چلی جاتی ہے اور بڑھاپا مال واولاد کی کثرت کی کوشش میں نکل جاتا ہے ،انسان جب دنیا سے جاتا ہے تو خالی ہاتھ ہی جاتا ہے ،بچپن ،جوانی اور بڑھاپا تینوں اس کا ساتھ چھوڑ چکے ہوتے ہیں ،بلکہ جن چیزوں پر وہ فخر کیا کرتا…
دیوبند،22؍ اکتوبر(سمیر چودھری) عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگیا ۔ صبح نو بجے ادارہ کے مہمان خانہ میں شروع ہوئی نشست اول میں اراکین شوریٰ کی اکثریت نے شرکت کرکے ادارہ کی ترقی کے سلسلہ میں کئی اہم تجاویز کو منظوری دی،گزشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند کی لائبریری پر کی گئی انتظامیہ کی کارروائی کو لیکر اراکین کے درمیان بحث و مباحثہ کا دور کافی…
وطن ِ عزیز میں مسلمانوں کا خدا ہی محافظ ہے، دن بدن حالات دگرگوں ہوتے جارہے ہیں، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اکثریت رکھنے والی حکمراں جماعت تیزی کے ساتھ مسلم مخالف قوانین پاس کرتی جارہی ہے، ماب لینچنگ کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں، ملک بھر سے ماب لینچنگ کے خلاف سخت قانون کی مانگ بڑھ رہی ہے، اس قسم کے واقعات سے دنیا بھر میں ہندوستان کی ساکھ بری طرح متاثر…
نئی دہلی: 21/اکٹوبر (بی بی سی اردو) انڈیا میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر صبح صبح #ProphetofCompassion یعنی ‘نبی رحمت’ اور #MuhammadForAll یعنی ‘سب کے محمد’ کے ٹرینڈز کسی کے لیے بھی باعث حیرت ہو سکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کا بھی اپنا ٹرینڈ ہوتا ہے۔ یہ دونوں ٹرینڈز اور اس کے متعلق ٹویٹس دیکھ کر پہلا خیال یہ آیا کہ آج کوئی اہم اسلامی تاریخ تو نہیں یا پھر کہیں کوئی بڑا واقع…
نئی دہلی: 21؍اکتوبر: (بی این ایس) طلاق ثلاثہ بل میں مقررہ سزا کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل کی ہے۔ اس عرضداشت کے ذریعے سپریم کورٹ میں مقررہ سزا کو چیلنج کیاگیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ طلاق بدعت کو جرم بنانا غیر آئینی ہے۔اس سے قبل دیگر عرضداشت پر شنوائی کرتے ہوئے 23 اگست کو سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو…