آئینۂ دکن
-
شب برأت کے موقع پر مسلمان اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں: یونائیٹیڈ مسلم فورم
حیدرآباد: 8/ اپریل (راست) یونائیٹیڈ مسلم فورم نے جمعرات 14 /شعبان المعظم، مطابق9 ا/پریل کو شب برأت کے موقع پر…
مزید پڑھیں -
سماجی دوری برقرار رکھنے اپنے گھروں میں ہی عبادت کو ترجیح دیں
حیدرآباد: 8؍اپریل (عصر حاضر) حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ صاحب نے اپنے ایک بیان میں تمام…
مزید پڑھیں -
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کو قرنطینہ سے ملی نجات
حیدرآباد: 8؍اپریل (عصر حاضر) مفتی عمر عابد مدنی قاسمی کی اطلاع کے بموجب فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن کے سبب عام میتوں کو غسل دینے میں دشواری کے سبب مسجد بغدادی ٹیک نامپلی میں غسل خانہ کا نظم
حیدرآباد: 7/اپریل (پریس ریلیز) میتوں کے غسل کے لئے مسجد بغدادی ٹیک، نامپلی میں غسل خانے کا نظم ہے۔ لاک…
مزید پڑھیں -
شبِ برأت 9؍اپریل بروزِ جمعرات ہوگی
حیدرآباد: 7؍اپریل (عصر حاضر) شبِ برأت 9؍اپریل بروزِ جمعرات ہوگی۔ عام کیلنڈروں میں 8؍اپریل بروزِ چہارشنبہ درج ہے لیکن چونکہ…
مزید پڑھیں -
تمام مذہبی قائدین سے وزیر اعلی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ درپیش مسائل پر گفت و شنید کرے: حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد:6؍ اپریل (پریس ریلیز) مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش نے ریاستی چیف منسٹر چندر…
مزید پڑھیں -
مولانا خواجہ نذیر الدین سبیلی دواخانہ سے ڈسچارج۔ اہل تعلق سے دعاؤں کی درخواست
حیدرآباد: 6؍اپریل (پریس نوٹ) مولانا محمد خواجہ معز الدین طاہر کی اطلاع کے بموجب والد محترم مولانا حافظ محمد خواجہ…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتے آگے بڑھانے سی ایم کے سی آر کا وزیر اعظم کو مشورہ
حیدرآباد: 6؍اپریل (عصر حاضر) وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے آج اپنی پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نریندر…
مزید پڑھیں -
انسانیت کی خدمت کے دوران ائمہ مساجد و مؤذنین اور علماء و اساتذۂ مدارس کو نہ بھولیں
حیدرآباد: 2؍اپریل (عصر حاضر) جہاں ہمیں انسانیت نواز ہونا ہے، مشکلات میں لوگوں کے کام آنا ہے۔ اسی دوران ہمیں…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن سے متأثرہ خاندانوں کی ہر ممکن امداد کریں: حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد: 2؍اپریل (پریس ریلیز) حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگأنہ و آندھرا پردیش نے اپنے ایک صحافتی…
مزید پڑھیں