آئینۂ دکن

مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام مسجد الکوثر حافظ بابا نگر میں ایک اہم علمی مذاکرہ

حیدرآباد:8؍ڈسمبر  (عصر حاضر) مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیراہتمام‘ تحفظ سنت میڈیا حیدرآباد کے زیر انتظام بتاریخ : 10؍ربیع الثانی 1441ھ م 8؍ڈسمبر 2019ء بروز اتوار بعد نماز ظہر (متصلاً) بمقام مسجد الکوثر حافظ بابا نگر حیدرآباد ایک اہم علمی مذاکرہ بعنوان خانگی و خاندانی نزاعات؛ اسباب و حل‘ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی؛ حیات و خدمات زیر صدرات حضرت مولانا سید مجاہد علی قاسمی مدظلہ معاون نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجلاس کو مفتی محمد عامر قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ اور مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی استاذ ادارہ اشرف العلوم مخاطب فرمائیں گے۔ عوام و خواص سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×