آئینۂ دکن

تعمیر ملت کا جلسہ برائے خواتین‘ مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا خصوصی خطاب

حیدرآباد۔ 7؍نومبر (پریس نوٹ) 73 ویں یوم رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی ضمن میں تنظیم نسوان کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیراہتمام 8؍نومبر منگل کو صبح 10:30تا دوپہر ایک بجے دن میٹرو کلاسک گارڈن واقع آرام گھر چوراستہ، راجندرنگر میں خواتین کا جلسہ عام بعنوان ’ملت کی تعمیر میں بہنوں اور بیٹیوں کا کردار‘ منعقد ہوگا جس میں معروف اسکالر و عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کاخصوصی خطاب ہوگا۔اس جلسہ عام میں کثیر تعداد میں شرکت کرکے کامیاب بنائیں۔ مزید تفصیلات فون نمبرات9700228879′ 7780398500

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×