آئینۂ دکن

تحفظ شریعت ٹرسٹ کے زیر اہتمام خانقاہِ سعیدیہ میں ایک اہم علمی محاضرہ

حیدرآباد: 28؍دسمبر (عصرحاضر) مفتی محمد عامر قاسمی صدر تحفظ شریعت ٹرسٹ کے بموجب تحفظ شریعت ٹرسٹ کے زیر اہتمام خانقاہِ سعیدیہ ادارہ اشرف العلوم ٹرسٹ خواجہ باغ سعیدآباد حیدرآباد میں ایک اہم علمی محاضرہ بہ عنوان الله تعالی کہاں ہے؟ بہ تاریخ 5 جمادی الاخریٰ 1444ھ مطابق 29 دسمبر 2022ء بہ روزِ جمعرات بعد نمازِ عشاء (نمازِ عشاء 8:30؍بجے) منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کی نگرانی مفتی محمد عبدالملک انس صاحب قاسمی نائب صدر تحفظ شریعت ٹرسٹ فرمائیں گے۔ مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی معتمد عمومی تحفظ شریعت ٹرسٹ مذکورہ بالا عنوان پر محاضرہ پیش فرمائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×