آئینۂ دکن

وزیر اعلی کے سی آر کی صدارت میں 10؍دسمبر کو ہوگا کابینی اجلاس

حیدرآباد: 5؍دسمبر (عصرحاضر) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی صدارت میں ریاستی کابینہ کی میٹنگ 10؍دسمبر بروزِ ہفتہ دوپہر 2؍بجے منعقد ہومی۔ اس اجلاس میں دھان کی خریداری سے متعلق مختلف پہلوؤں، رعیتو بندھو فنڈز کا اجراء، کمزور طبقات کو ان کی اپنی زمینوں میں مکانات کی تعمیر کے لیے مالی امداد، دلت بندھو کے نفاذ اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×