آئینۂ دکن

مسجد مصطفی این ٹی آر نگر میں جلسہ اصلاحِ معاشرہ‘ مفتی ابوبکر جابر قاسمی کا خطاب ہوگا

حیدرآباد:3/نومبر (راست) محمد عبد العلیم فاروقی فیضی کی اطلاع کے مطابق مسجد مصطفیٰ این ٹی آر نگر ایل بی نگر میں جلسہ اصلاح معاشرہ بتاریخ 5/نومبر 2022ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منعقد ہوگا۔ اس جلسہ سے معروف داعی و مبلغ ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا مفتی ابوبکر جابر قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ناظم مدرسہ کہف الامان ٹرسٹ بورا بنڈہ کا خصوصی خطاب ودعا ہو گی۔ عامۃ المسلمین سے شرکت و استفادہ کی پر خلوص گزارش ہے۔مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9059634942پر ربط کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×