آئینۂ دکن

تحفظ سنت میڈیا کے زیر اہتمام دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں ایک اہم علمی محاضرہ

حیدرآباد17؍جولائی (عصر حاضر) مفتی عامر حنیف قاسمی کی اطلاع کے بہ موجب تحفظ سنت میڈیا کے زیراہتمام بتاریخ : 12؍محرم الحرام 1441ھ م 12؍ستمبر 2019ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء (متصلاً) بمقام جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد ایک اہم علمی محاضرہ بعنوان مسئلہ استواء علی العرش زیر صدرات حضرت مولانا محمد ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی نائب مہتمم دارالعلوم رحمانیہ منعقد کیا جارہا ہے۔  اس اجلاس کو مفتی محمد مجاہد خان قاسمی   استاذ حدیث و افتاء جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ مخاطب فرمائیں گے اور پروجیکٹر کے ذریعہ مسائل کو سمجھائیں گے۔ عوام و خواص سے شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×