آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 2؍ڈسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمد عبدالقوی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 3؍دسمبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا جس میں مولانا مفتی عبداللہ بانعیم نائب ناظم جامعہ الٰہیہ مہیشورم خطاب فرمائیں گے۔ آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے۔ برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×