حیدرآباد و اطراف

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کی زیر نگرانی کمّلہ پاڈو کرنول میں تعمیر شدہ مسجدِ سمیّہ کی افتتاحی تقریب

حیدرآباد: 21؍نومبر (پریس نوٹ) مولانا انصاراللہ قاسمی آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 22 نومبر بروز اتوار نماز ظہر کے موقع پر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر نگرانی کمّلہ پاڈو ضلع کرنول میں تعمیر کی گئی مسجد "مسجد سمیّہؓ” کا افتتاح عمل میں آۓ گا مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ مہمانِ خصوصی ہوں گے، برادرانِ اسلام سے شرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×