آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 7؍اکٹوبر (پریس نوٹ) مولانامفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 8اکتوبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبرباغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقدہوگا مولانامشتاق احمد قاسمی مخاطب کریں گےآخرمیں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیےجائیں گے برادران اسلام سے شرکت واستفادہ کی گذارش کی جاتی ہے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×