آئینۂ دکن

مسجد اکبری اکبرباغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 23/ڈسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 24ڈسمبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانا مصدق القاسمی ناظم دعوہ اسلامک اکیڈمی "موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں”کے عنوان پر خطاب کریں گے آخر میں سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×