آئینۂ دکن

مسجد قطب شاہی مہدی پٹنم میں مولانا زکریا مفتاحی کیرانوی کا اصلاحی خطاب

حیدرآباد:  25؍نومبر (پریس نوٹ) عبد القوی ذکی کے اطلاع بہ موجب مجلس دعوۃ الحق اللہ پور بورابنڈہ کی دعوت پر عالم ربانی مصلح الامت حضرت مولانا زکریا صاحب مفتاحی دامت برکاتھم مجاز صحبت مسیح الامت حضرت مسیح اللہ خان صاحب علیہ الرحمہ وخلیفہ حضرت شاہ ابرار الحق صاحب ہردوئی نور اللہ مرقدہ کی تشریف آوری کی مناسبت سے ایک عمومی اصلاحی مجلس بتاریخ 27 نومبر بروز اتوار بوقت ٹھیک ۱۱بجے تا ۱ بجے دن بمقام مسجد قطب شاہی سکینڈ فلور سنتوش نگر کالونی مہدی پٹنم پلر نمبر 17میں منعقد ہوگی زیر اہتمام دارالعلوم رشیدیہ مہدی پٹنم حیدرآباد آپ تمام حضرات سے بالخصوص علماء وحفاظ سے استفادہ کی گزارش کی جاتی ہے۔خواتین کیلئے بھی پردہ کا نظم رہے گا۔ مزید تفصیلات کیلئے9951271316 8179076739

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×