آئینۂ دکن

جمیعۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے تمام ضلعی یونٹوں کے صدر CAB خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں: حافظ پیر شبیر احمد

حیدرآباد: 11؍ڈسمبر (پریس ریلیز) مولانا محمود اسعد مدنی صاحب مدظلہ جنزل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش نے تلنگانہ وآندھرا پردیش کے تمام ضلعی یونٹوں کے صدور اور نظمائے اعلی سے درخواست ہے کہ وہ قومی شہریت بل کے خلاف اپنے اپنے اضلاع کے ہر منڈل اور تعلقہ جات میں 13/دسمبر 2019 بروز جمعہ، نماز جمعہ کے بعد خاموشی کے ساتھ پُر امن احتجاج درج کرائے، اور مرکز سے جاری کردہ پلے کارڈز تیار کریں اور اسی کو ہاتھوں میں اٹها کر مظاہرہ کریں۔

نوٹ :اضلاع کے منڈلوں اور تعلقہ جات کی ہر مسجد کی ایک فوٹو اور مقام کا نام حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب جزل سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش،کے (whatsaap )پر یا رمضان بھائی کے (whatsaap) پر ارسال کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×