• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

مولانا قاضی سمیع الدین صاحب ؒ کے وصال پر حافظ پیر شبیر احمد کا اظہار تعزیت

ریاستی دفتر جمعیۃ علماء پر قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کا اہتمام

Asrehazir by Asrehazir
اگست 8, 2020
in حیدرآباد و اطراف
0
0
SHARES
433
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد:8؍اگست (راست) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی پیغام میں انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے مشہور و معروف بزرگ شخصیت مؤ قر عالم دین ریاستی جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرایش کے نائب صدر مولانا قاضی محمد سمیع الدین صاحب قاسمی کا کل صبح انتقال ہوچکا،انا للہ وانا الیہ راجعون،صدر محترم نے کہا کہ ریاستی جمعیۃ علماء ابھی مولانا مفتی محمد حبیب اللہ صاحب قاسمی سابق صدر جمعیتہ علماء ضلع گنٹور صوبہ آندھرا پردیش اور مولانا سید ولی اللہ صاحب قاسمی سابق صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد کے انتقال کے صدمہ سے نکل نہیں پائی تھی کہ ایک اور اندوہناک خبر ملی کہ ہمارے صوبہ تلنگانہ کے بزرگ شخصیت مؤقر عالم دین مولانا قاضی محمد سمیع الدین صاحب قاسمی ،اب اس دارفانی سے کوچ فرما گئے،قاضی صاحب (1966) میں دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد نرساپور میں مدرسہ مفتاح العلوم کے نام سے ایک مدرسہ قائم فرمایا،آپ کو جمعیۃ علماء اور اس کے اکابرین کے ساتھ والہانہ تعلق اور عقیدت تھی،قاضی صاحب مجھ سے دیرینہ تعلقات رکھتے تھے،آپ ریاستی جمعیۃ علماء کے ایک مضبوط سپاہی اور سپہ سالار تھے،ریاستی جمعیۃ علماء کی ورکنگ کمیٹی ہو یا پھر جمعیۃ علماء کا کوئی پروگرام آپ ہمیشہ اس کی زینت ہوا کرتے تھے،قاضی صاحب اپنے طبیعت کی ناسازی کے باوجود ہمیشہ جمعیۃ علماء کے پروگرام میں شریک ہو کر رہبری اور رہنمائی فرماتے تھے،اللہ تعالی نے قاضی صاحب کو بے شمار خوبیوں اور کمالات سے نوازا تھا، وہ ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے سادگی تواضع وانکساری میں آپ بے مثال تھے ملنسار خوش مزاجی وسعت اخلاقی میں آپ کی زندگی کے جلی عناوین ہیں، کئی تنظیموں اور مدرسوں کے سرپرست ہونے کے باوجود آپ شہرت نام ونمود سے کو سو دور تھے ،قاضی صاحب ہمیشہ دینی ملی فلاحی خدمات میں پیش پیش رہتے تھے،ریاستی جمعیۃ علماء کی ورکنگ کمیٹی میں جب بھی تشریف لاتے ،ریاستی جمعیۃ علماء کے خدمات کو سن کر بڑی مسرت وخوشی کا اظہار فرماتے ،ان کے سانحہ ارتحال سے ریاستی جمعیۃ علماء ایک مضبوط سپہ سالار سے محروم ہوگئی‘ان کے انتقال قوم وملت کا ناقابل تلافی نقصان ہے ان کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کا پر ہونا ممکن ہی نہیں بلکہ محال ہے،مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور کے سیکڑوں علماء وحفاظ مولانا کیلئے صدقہ جاریہ ہے اور پورے علاقے کے خدام دین کی سر پرستی ناقابل فراموش خدمات ہیں، اس کے علاوہ اپنے علاقے کے اطراف واکناف کے منڈ لوں اور تعلقہ جات میں آپ نے جمعیۃ علماء کے کام کو جو پھیلا یا ہے،اور جمعیۃ علماء کے سپاہیوں کو جو تیار کیا ہے یہ کار نامہ قابل رشک ہے،اللہ تعالی امت اسلامیہ کو ان کا نعم البدل عطافرمائے، آج صبح ریاستی دفتر جمعیۃ علماء پر مولانا کے لئے قرآن خوانی کی گئی،دعاء مغفرت اور ایصال ثواب کا اہتمام کیاگیا،مولانا کے سانحہ ارتحال پر ہم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،صدر محترم نے کہا اللہ تعالی مولانا کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور لوالحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اسی طرح صدر محترم نے جمعیۃ علماء کے تمام صدورو نظمائے اعلی، جمعیۃ علماء کے تمام ممبران اور تمام مسلمانوں سے مولانا کیلئے ایصال ثواب اور دعاء مغفرت کی درخواست کی ہے۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

تلنگانہ کے بزرگ عالم دین مولانا قاضی سمیع الدینؒ نرساپوری کی وفات دینی وملی خدمات کے میدان میں بڑا نقصان

Next Post

حضرت مولانا قاضی سمیع الدین نرساپوری ؒکی دینی وملی خدمات ناقابل فراموش

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

حضرت مولانا قاضی سمیع الدین نرساپوری ؒکی دینی وملی خدمات ناقابل فراموش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×