آئینۂ دکن

جامعہ نظامیہ کے امتحانات قرأت و اہل خدماتِ شرعیہ ملتوی

حیدرآباد: 16؍مارچ (پریس نوٹ) مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کی اطلاع کے بموجب موجودہ حالات کی وجہ سے جامعہ نظامیہ امتحاناتِ قرأت و اہلِ خدماتِ شرعیہ ‘ ملا‘ مؤذنی‘ امامت و خطابت‘ نائب قضأۃ ماهِ جون 2020ء تک ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ تواریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔ دیگر امتحانات حسبِ پروگرام منعقد ہوں گے۔ تمام ملحقہ مدارس ‘ ذمہ داران ذیلی مراکز اور امیدواران نوٹ فرمالیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×