آئینۂ دکن

جمعیۃ الحفاظ سکندرآباد کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسۂ سیرت النبیﷺ

حیدرآباد: 10؍نومبر (عصر حاضر) حافظ محمد رحمت اللہ حقی کے بموجب جمیعۃ الحفاظ سکندرآباد کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ﷺبتاریخ 12؍نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام روبرو مسجد الہی رسول پورہ مقرر ہے‘ جسمیں مہمان حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والا جاہی کا خصوصی خطا ب ہو گا۔ انشاءاللہ اجلاس کا آغاز قاری عبد الله کلیمی صاحب کی قرأتِ کلامِ پاک سے ہوگا جبکہ نعت النبی صلی اللہ علیہ و سلم حافظمحمد اسحق صاحب فیضی پیش فرمائیں گے۔ عا مۃالمسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی گزارش ہے رابطہ. 8686500907

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×