آئینۂ دکن

بازار گھاٹ میں مولانا سید احمد ومیض ندوی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس

حیدرآباد: 24؍اکٹوبر (عصر حاضر) صاحب قلم و صاحب نسبت عالم دین حضرت اقدس مولانا سید ومیض احمد صاحب ندوی نقشبندی دامت بر کا تہم (خلیفہ حضرت جی پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مدظلہ) کی اصلاحی مجلس بتاریخ 25؍اکٹوبر  بروز جمعہ بعد نماز عشاءفلاٹ نمبر 502 شانگریلا ھائٹس ریڈ ہلز (نزد ریڈ ہلز پلے گراونڈ) نامپلی بازار گھاٹ میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کی اصلاحی مجلس منعقد ہوگی۔ اس موقع پر ان شاء اللہ حضرت والا کا خصوصی اصلاحی خطاب ہوگا۔ اس اصلاحی مجلس میں وابستگان سلسلہ عالیہ اور دیگر دوست احباب سے شرکت و استفادہ کی مودبانہ درخواست ہے
رابطہ کےلئے: 8121516990 8142466990

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×