حیدرآباد و اطراف

مسجد بلال بالاپور میں جلسہ موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریاں

حیدرآباد: 24؍جنوری (عبدالعلیم) مسجد بلال بلال کالونی‘ بالاپور حیدرآباد میں جلسہ موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریاں ان شاء الله بتاریخ 29؍جنوری بروزِ ہفتہ بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگا۔ جس میں حضرت مولانا احمد عبیدالرحمن اطہر ندوی مدظلہ العالی ناظم مقامی مجلس دعوۃ الحق حیدرآباد و ناظم مدرسہ امداد العلوم ٹین پوش لال ٹیکری خطاب فرمائیں گے۔ آپ تمام حضرات سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔ خواتین کے لیے پردہ کا نظم رہے گا۔ بعد جلسہ شرکاء کے طعام کا بھی انتظام رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×