آئینۂ دکن

مولانا یونس صاحب باندرا کا دورۂ حیدرآباد

حیدرآباد: 17؍فروری (محمد عقیل) آپ تمام حضرات کو جان کر خوشی ہوگی کہ حضرت مولانا محمد یونس صاحب دامت برکاتہم العالیہ باندرا کی شہر حیدرآباد آمد ہو رہی ہے۔ اسی مناسبت سے حضرت کے مختلف علاقوں میں دینی اصلاحی مجالس ہونگے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ 18؍فروری بروزِ منگل نمازِ فجر میں مسجد محمدیہ سلطان نگر میں قنوت نازلہ اور دعا ہوگی اور ظہر بعد جامعہ اسلامیہ ارشاد البنات سلطان نگر میں خواتین و طالبات میں اصلاحی خطاب فرمائیں گے۔ عامۃ المسلمین سے شرکت استفادہ کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×