آئینۂ دکن

سلطان نگر ایرہ گڈہ میں علماء‘ ائمہ اور ذمہ دارانِ مساجد کا اہم اجلاس

حیدرآباد: 6؍فروری (محمد عقیل) تنظیم العلماء والحفاظ جوبلی ہلز کے زیر اہتمام اجلاس برائے علماء‘ ائمہ و ذمہ دارانِ مساجد کمیٹی بعنوان موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں بتاریخ ان شاء الله 13؍جمادی الثانی 1441ھ م 8؍فروری 2020ء بمقام مسجد مرکز الارشاد‘ جامعہ اسلامیہ ارشاد البنات سلطان نگر‘ ایرہ گڈہ‘ حیدرآباد۔ تلنگانہ بوقت بعد نمازِ عشاء ٹھیک 8:30؍بجے منعقد ہوگا۔ جس میں مہمانِ خصوصی حضرت مولانا احمد عبیدالرحمن اطہر ندوی قاسمی ناظم مدرسہ امداد العلوم و امام و خطیب جامع مسجد ٹین پوش لال ٹیکری اور ایڈوکیٹ محترم جناب انیس الرحمن صاحب کے موجودہ حالات کا تاریخی‘ و سیاسی پسِ منظر پر خصوصی خطاب ہوگا۔ علماء کرام و ائمہ و ذمہ دارانِ مساجد سے مع احباب شرکت واستفادہ کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×