آئینۂ دکن

ایس ایس سی امتحانات کی فیس جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد: 8؍اپریل (عصرحاضر) ڈائرکٹر سرکاری امتحانات کرشنا راؤ نے پریس نوٹ کے ذریعے یہ بات بتائی  کہ ماہ مئی میں منعقد ہونے والے ایس ایس سی امتحانات کے لیے ریگولر اور خانگی امیدواروں کے لیے تتکال اسکیم کے تحت امتحان فیس داخل کرنے کی تواریخ میں توسیع کی ہے ۔ چنانچہ ایس ایس سی ، او ایس ایس سی اور ایس ایس سی ووکیشنل کورس امتحانات کے لے 1000 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ امتحان فیس متعلقہ ہیڈ ماسٹر کے پاس داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے ۔ یہ ایس ایس سی امتحانات میں شرکت کے لیے فیس داخل کرنے کے لیے آخری موقع ہے ۔ ان تواریخ میں کسی بھی صورت میں کوئی توسیع نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×