آئینۂ دکن

تلنگانہ میں تمام تعلیمی ادارے یکم فروری سے دوبارہ کھل جائیں گے، ریاستی حکومت کا اہم فیصلہ

حیدرآباد: 29؍جنوری (عصرحاضر) وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی نے ہفتہ کو کہا ریاست کے تمام تعلیمی ادارے یکم فروری سے دوبارہ کھل جائیں گے،۔ وزیر نے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں میں کووڈ-19 کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کو سختی سے نافذ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں، اساتذہ اور والدین کی انتظامیہ کو کوویڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کرنے چاہئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×