آئینۂ دکن

قلعہ گولکنڈہ میں آج جلسہ تحفظ ناموس رسالتؐ

حیدرآباد: 30/نومبر (پریس ریلیز) حافظ خواجہ نذیرالدین خان سبیلی کی اطلاع کے بموجب مجلس سیرت النبیؐ واتباع سنت قلعہ گولکنڈہ کے زیراہتمام آج بتاریخ:30/نومبر بروزمنگل بعد نماز عشاء بمقام: محمود فنکشن ہال، متصل الخیر کامپلکس بڑا بازار قلعہ گولکنڈہ زیر صدارت: حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ صاحب (امیرملت اسلامیہ) منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کو مہمان مقرر: حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والاجاہی نقشبندی (خطیب مسجدعمرفاروقؓ بنگلور) مخاطب فرمائیں گے۔ الحاج مرزاباسط علی بیگ صاحب(صدرمجلس سیرت النبیؐ واتباع سنت) اس جلسہ کے نگران ہوں گے۔

خواتین کیلیے پردہ کانظم رہیگا

حافظ سیدرضی الدین سبیلی نےتمام مرد وخواتین سے کثیرتعداد میں شرکت واستفادہ کی گزارش کی ہے۔

مزیدتفصیلات کے لیے9885929954

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×